ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی میں تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 7:31 AM IST

بھارتی اورعالمی تاریخ میں 17فروری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

عالمی میں تاریخ میں آج کا دن
عالمی میں تاریخ میں آج کا دن

1370۔ رڈا ؤکی لڑائی میں جرمنی نے لتھوانیا کو شکست دی۔

1670۔چھترپتی شیواجی نے مغلوں سے سنگھ گڑھ کا قلعہ جیتا۔

1878۔سان فرانسسکو شہر میں پہلی بار ٹیلی فون ایکسچینج کھولا گیا۔

1882۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پرپہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔

1919۔کناڈا کے اعتدال پسند وزیراعظم سرولفرڈ لاوریر کا انتقال ہوا۔

1933۔امریکہ کی ہفتہ وار میگزین ’نیوز ویک‘ شائع ہوئی۔

1944۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران اینيویٹوك کی جنگ شروع ہوئی جس میں امریکی فوجیوں نے کامیابی حاصل کی۔

1947۔ سوویت یونین میں 'وائس آف امریکہ' کی نشریات شروع کی گئی ۔ جرمنی کے ہیم گارڈ میں طوفان سے 17 فروری 1962 کو 265 لوگ ہلاک ہوئے۔

1962۔جرمنی کے ہیم گارڈ میں طوفان سے 265 لوگ ہلاک ہوئے۔

1972۔ برطانوی پارلیمنٹ (ہاوس آف کامن) نے یورپی برادری میں شامل ہونے کے حق میں ووٹ دیا۔

1974۔مصر کی راجدھانی قاہرہ میں ایک فٹبال میچ کے دوران بھگڈر مچنے سے اسی روز 49 لوگوں کی موت ہوئی۔

1979۔چین نے ویتنام پر حملہ کیا۔

1986۔لیبیا کے لڑاکو طیاروں نے چاڈ کے ایننجامینا ہوائی اڈے پر حملہ کیا۔

1990۔چیکوسلواکیہ کی کمیونسٹ پارٹی نے سابق صدر گستاوو ہوسیک سابق وزیراعظم لوبومیر، ستوگل اور 20 دیگر بنیاد پرستوں کو پارٹی سے نکالا۔

1994- گجرات کے وزیر اعلی چمن بھائي پٹیل کا 65 سال کی عمر میں انتقال ہوا ۔

1997۔پاکستانی وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو برخاست کرنے والے فاروق لغاری نے نواز شریف کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف دلایا۔

1999۔پولینڈ کی پارلیمنٹ نے ناٹو کی رکنیت لینے کے حق میں ووٹ دیا۔

2016- ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کرد عسکریت پسندوں کے کار بم دھماکے میں 28 افراد ہلاک۔

2007- امریکہ کی اس وقت کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے عراق سے فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں:۔ Today in History: عالمی میں تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.