ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 14 فروری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:Today in History

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 7:10 AM IST

1537 - گجرات کے سلطان بہادر شاہ کو پرتگالیوں نے قتل کر دیا۔

1556- اکبر کی 13 سال کی عمر میں پنجاب کے ضلع گورداسپور کے کلانور میں تاج پوشی ۔

1658- دارا شکوہ نے بہادر پور کی لڑائی میں شاہ شجاع کو شکست دی۔

1670 - رومن کیتھولک شہنشاہ لیوپولڈ اول نے یہودیوں کو ویانا سے نکال دیا۔

1743 - ہنری پیلہم برطانیہ کے محکمہ خزانہ کے پہلے سربراہ بنے۔

1881- کلکتہ (اب کولکتہ) میں بھارت کے پہلے ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کا قیام۔

1899 - امریکی کانگریس نے وفاقی انتخابات میں ووٹنگ مشینوں کے استعمال کی منظوری دی۔

1920 - شکاگو میں وومن ووٹرز لیگ کی بنیاد رکھی گئی۔

1931 - عظیم انقلابیوں بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو لاہور (اب پاکستان میں) کی ایک جیل میں پھانسی دی گئی۔

1945 - پیرو، پیراگوئے، چلی اور ایکواڈور اقوام متحدہ کے رکن بنے۔

1952- بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما سشما سوراج کی پیدائش۔

1989 - گلوبل پوزیشننگ سسٹم پر مبنی پہلا سیٹلائٹ زمین کے مدار کے قریب خلا میں نصب کیا گیا۔

2005 - ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا آغاز ہوا۔

2006 - صدام حسین نے ججوں کے خلاف احتجاج میں بھوک ہڑتال شروع کی۔

2007- مدھیہ پردیش کے تین بار چیف منسٹر رہنے والے شیاماچرن شکلا کا انتقال ۔

2008- نیر مسعود کو ان کی کہانیوں کے مجموعے طاؤس چمن کی مینا کے لیے 2007 کے لیے 'سرسوتی سمان' سے نوازا گیا۔

2008- سدھارتھ سنہا کی مختصر بھوجپوری فلم ’ادھیڑبن‘ کو ایوارڈ دیا گیا۔

2009 - ثانیہ مرزا پٹایا اوپن ٹینس کے فائنل میں داخل ہوئیں۔

2017- بھارت کے ممتاز ماہر اقتصادیات بی بی بھٹاچاریہ کا انتقال ۔

2019 - جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی بس پر بم حملے میں 39 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:۔ Today in History: تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.