1597۔ میواڑ کے راجپوت راجہ رانا پرتاپ سنگھ کا انتقال۔
1905 ۔ دیبیندرناتھ ٹیگور کا انتقال۔
1938 ۔ جنرل موٹرس نے ڈیزل انجن کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کی۔
1941 ۔ برطانیہ کی فوج نے افریقی ملک سوڈان کے کسلف پر قبضہ کیا۔
1966 ۔ اندرا گاندھی بھارت کی چوتھی وزیراعظم منتخب ہوئیں۔
1986۔ پہلا کمپیوٹر وائرس سی برین فعال کیا گیا۔
1990 ۔ اوشو کے نام سے معروف رجنیش کا پنے میں انتقال۔
2005 ۔ ثانیہ مرزا آسٹریلیا اوپن لان ٹینس کے تیسرے دور میں پہنچنے والی پہلی بھارتی خاتون بنی۔
2009 ۔جھارکھنڈ میں سیاسی اتھل پتھل اور غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر صدر راج نافذ کرنے کا اعلان۔
2020 بھارت نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
2020 ۔ وراٹ کوہلی ایک روزہ میچوں میں سب سےتیز رن بنانے والے کپتان بنے۔
یو این آئی