1601 - مغل بادشاہ اکبر اسیر گڑھ کے ناقابل تسخیر قلعہ میں داخل ہوا۔
1601 - فرانس نے اسپین کے ساتھ معاہدہ کیا۔
1863 - امریکی ریاست ورجینیا میں خانہ جنگی شروع ہوئی۔
1871 - اینڈو ایس ہلیدی نے کیبل کار سسٹم کے لیے پیٹنٹ حاصل کیا۔
1895 - فرانسیسی صدر کیسمیر پیریئر نے استعفیٰ دیا۔
1913 - ریمنڈ پوئن کیئر فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔
1941 - مجاہد آزادی سبھاس چندر بوس کلکتہ (اب کولکتہ) سے جرمنی کے لیے روانہ ہوئے۔
1945 - سوویت روس کی فوج جرمنی کے شہر ورسیلز پہنچی۔
1945 – ہندی فلموں کے اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر کی پیدائش۔
1946 - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا پہلا اجلاس ہوا۔
1948 - ہالینڈ اور انڈونیشیا نے جنگ بندی پر اتفاق کیا۔
1976 - یوروپی خلائی ایجنسی نے ہرمس راکٹ لانچ کیا۔
1979 - سوویت روس نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1985 - اظہر الدین نے انگلینڈ کے خلاف اپنی دوسری ٹسٹ سنچری بنائی۔
1987 - ٹاٹا فٹ بال اکیڈمی کھلی۔
1989 - کرنل جے کے بجاج قطب شمالی تک پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔
1995 - جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلے سے 5,372 افراد ہلاک ہوئے۔
2010 - مشہور مارکسی سیاست دان جیوتی باسو کا انتقال ۔
2013 - عراق میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک ہوئے۔
یو این آئی