ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ Today in world history میں یکم دسمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:34 AM IST

  • 1640 - پرتگال 60 برسوں کی غلامی کے بعد اسپین سے آزاد ہوا۔
  • 1933 - کولکاتہ اور ڈھاکہ کے درمیان فضائی سروس شروع ہوئی۔
  • 1959 -انٹارکٹیکا کے پرامن سائنسی استعمال کے معاہدے پر بارہ ممالک نے دستخط کیے۔
  • 1963 - ناگالینڈ ہندوستان کی 16ویں ریاست بنا۔
  • 1974 - ورجینیا کے اپرویلے میں بوئنگ 727 حادثہ کا شکار ہوا، اس حادثے میں 92 افراد ہلاک ہوئے
  • 1976 - انگولا اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
  • 1987 - افغانستان کے نئے آئین کے تحت ڈاکٹر نجیب اللہ صدر منتخب ہوئے۔
  • 1988 - پاکستان میں ایمرجنسی کا خاتمہ اور صدر غلام اسحاق خان نے بے نظیر بھٹو کو وزیر اعظم مقرر کیا۔
  • 1988۔ بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے 596 افراد کی موت ہوئی جبکہ پانچ لاکھ افراد بے گھر ہو گئے۔
  • 1992 - جنوبی کوریا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔
  • 1997 - چیچنیا کو غیر ملکی شہریوں کے لیے ممنوعہ علاقہ قرار دیا گیا۔
  • 2000 - اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر ہتھیاروں کی پابندی کی توثیق کی۔
  • 2001 - افغانستان کے قندھار ہوائی اڈے پر طالبان مخالف قبائلیوں نے قبضہ کیا۔
  • 2002 - آسٹریلیا نے لگاتار آٹھویں بار انگلینڈ کے خلاف ایشز ٹیسٹ سیریز جیتی۔
  • 2006 - نیپال نے نیا قومی ترانہ اپنایا۔
  • 2007 - چین کی ایلانگ جی لن نے مس ورلڈ کا خطاب جیتا۔
  • 2008 - ہندوستانی بلیئرڈ کھلاڑی پنکج اڈوانی نے 75 واں قومی بلیئرڈ اور اسنوکر کا سینئر خطاب جیتا-

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.