ETV Bharat / bharat

Today In History: تاریخ میں آج کا دن

آج (Today In History) بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں:

Today In History: تاریخ میں آج کا دن
Today In History: تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 23, 2021, 7:13 AM IST

  • 1863 ۔ پہلی مرتبہ رنگین فوٹو بنانے کے عمل کو پیٹنٹ کیا گیا۔
  • 1890 ۔ اٹلی میں پہلی مرتبہ عام انتخابات عمل میں آئے۔
  • 1892 ۔ لومانی کانگو جنگ میں بلجیئم نے عرب کو شکست دی۔ اس جنگ میں تقریباً 3000 افراد مارے گئے۔
  • 1909 ۔ رائٹ برادر نے ہوائی جہاز بنانے کے لئے 10 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرکے ایک کمپنی کی تشکیل دی۔
  • 1926 ۔ گرو ستیہ سائی بابا کی پیدائش۔
  • 1927 ۔ آٹومیٹیڈ میوزیکل انسٹرومنٹ نام کی کمپنی نے پہلا جیوک باکس تیار کیا۔
  • 1946 ۔ ویتنام کے ہیپیونگ شہر میں فرانسیسی بحریہ کے جہاز میں زبردست آگ لگنے سے تقریباً 6 ہزار افراد مارے گئے۔
  • 1967 ۔ جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز گیری کرسٹن کی پیدائش، ان کی کوچنگ میں ہندستانی کرکٹ ٹیم نے 2011 میں عالمی کپ جیتا تھا۔
  • 1971 ۔ چین اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا رکن بنا۔
  • 1983 ۔ ملک میں پہلی مرتبہ نئی دہلی میں دولت مشترکہ کھیلوں کا انعقاد عمل میں آیا۔
  • 1990 ۔ بیسویں صدی کے عظیم مصنفوں میں سے ایک رولڈ ڈال کا انتقال۔
  • 1992 ۔ آئی بی ایم نے سیمنس، ایک ہینڈلڈ، ٹچ اسکرین موبائل فون اور پی ڈی اے کی شروعات کی، جسے پہلا اسمارٹ فون مانا جاتا ہے۔
  • 2009 ۔ فلپائن میں ذرائع ابلاغ کے 32 افراد کو قتل کیا گیا۔
  • 2011 ۔ یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے 33 برسوں کے بعد استعفیٰ دیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.