ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور عالمی تاریخ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 نومبر کے چند اہم ترین واقعات

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 16, 2021, 7:46 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

1810 - نگویل ہیڈلگو نے اسپین سے میکسیکو کی آزادی کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا۔

1821 - میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا گیا۔

1908 - جنرل موٹرز کارپوریشن کی بنیاد رکھی گئی۔

1947 - کیتھلین نامی سائیکلون سے ٹوکیو کے سائتاما میں 1930 افراد ہلاک ۔

1975 - کیپ وردے، موزمبیق، ساؤ ٹومے اور پرنسپ اقوام متحدہ میں شامل ہوئے۔ پاپوا نیو گنی نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔

1995 - ہندوستانی نژاد واسودیو پانڈے ٹرینیڈاڈ اور ٹوبگو کے وزیر اعظم بنے۔

1997 - چین کے جمہوریت نواز رہنما جینگ شینگ کو 18 سال بعد رہا کیا گیا۔

1998 - کینیڈا نے اپنے یہاں شہریت کے قانون کو سخت کیا۔

2001 - ہندوستان نے افغانستان پر اقوام متحدہ کی 21 رکنی ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔

2002 - مشرف نے پانچ سال کی دوسری مدت کے لیے صدر کے طور پر حلف اٹھایا۔

2007 - خلیج بنگال سے اٹھنے والے شدید سمندری طوفان 'سیڈر' نے بنگلہ دیش میں شدید تباہی مچائی۔ تھائی لینڈ میں ون ٹو گو ایئر لائن کا طیارہ گر کر تباہ، 89 افراد ہلاک۔

2008 - چندریان کے لونار لیزر اٹھانے والے آلے نے کامیابی سے کام کرنا شروع کیا۔

2013 - ایک بندوق بردار نے واشنگٹن میں نیوی کیمپ میں 12 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

2014 - اسلامک اسٹیٹ نے شامی کرد جنگجوؤں کے خلاف جنگ چھیڑ ی۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.