ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - urdu news

بھارت اور عالمی تاریخ میں 11 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 7:32 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 11 نومبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

1208 - اوٹا وین وٹلسباخ جرمنی کا بادشاہ منتخب ہوا۔

1745 - چارلس ایڈورڈ اسٹورٹ عرف بونی پرنس چارلی کی فوج انگلینڈ میں داخل ہوئی۔

1818 - رابرٹ موریسن نے ملکّا میں اینگلو چائنیز کالج (بعد میں ینگ وا کالج ) کی بنیاد رکھی۔

1839 - امریکہ کا ہہلا ریاستی ملٹری کالج ورجینیا ملٹری انسٹی ٹیوٹ کے نام سے قائم ہوا۔

1852 - لندن میں ویسٹ منسٹر کا نیا محل کھولا گیا۔

1880 - آسٹریلیائی بینک لٹیرا بوشرنگیر نیڈ کیلی کو ملبورن میں پھانسی دی گئی۔

1889 - واشنگٹن کو امریکہ کا 42 واں ریاست قرار دیا گیا۔

1930 - البرٹ آئن اسٹائن کو 'آئن اسٹائن ریفریجریٹر' کی ایجاد کا پیٹنٹ دیا گیا۔

1934 - ملبورن، آسٹریلیا میں جنگ میں خدمات انجام دینے والوں کے اعزاز میں 'دی شرائن آف ریمیمبرنس' کھولا گیا۔

1938 - عزت انوو ترکی کے دوسرے صدر بنے۔

1953 - کیمبرج یونیورسٹی میں پہلی بار ’پولیو وائرس ‘کی پہلی بار شناخت کی گئی اور ا سکی تصویر لی گئی۔

1965 - وزیر اعظم ایان اسمتھ کی قیادت میں جنوبی رہوڈیشیا برطانیہ سے الگ ہو کر روڈیشیا بن گیا۔

1975 - آسٹریلیا میں آئینی بحران کے دوران گورنر جنرل جان کیر نے وزیر اعظم گف وائٹلم کی حکومت کو برطرف کر کے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔

1982 - اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں گیس کے دھماکے میں 60 افراد ہلاک ہوئے۔

1985 - ایڈز تھیم پر مبنی پہلی ٹی وی فلم 'این ارلی فراسٹ'امریکہ میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

2000 - آسٹریا کے شہر کافون میں الپائن سرنگ میں ایک کیبل کار میں آگ لگنے سے 155 افراد ہلاک ہوگئے۔

2005 - سعودی عرب کو بارہ سال کی بات چیت اور گفت و شنید کے بعد ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا رکن تسلیم کیا گیا۔

2008 - مصر میں ملکہ سیشٹ کا تقریباً 4,300 سال پرانا اہرام دریافت ہوا۔

2010 - صومالی قزاقوں نے ہارن آف افریقہ میں پنامہ کے کیمیکل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

2013 - صومالیہ کے پنٹ لینڈ کے علاقے میں شدید سمندری طوفان سے 100 افراد ہلاک ہوگئے۔

2014 - پاکستان کے صوبہ سکھر میں ایک بس حادثے میں 58 افراد ہلاک۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.