ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 18 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 18, 2021, 6:57 AM IST

1386: ہائیڈل برگ یونیورسٹی جرمنی میں قائم ہوئی۔

1648: بوسٹن شو میکرز شمالی امریکی کالونیوں میں پہلی مزدور تنظیم۔

1878: تھامس الوا ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی فراہم کی۔

1898: امریکہ نے پورٹو ریکو کو اسپین سے ملا دیا۔

1922: برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن قائم ہوئی۔

1925: اترپردیش اور اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی نارائن دت تواری کی پیدائش۔

1944: سوویت یونین نے دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی جرمنی سے چیکوسلوواکیہ کی آزادی کے لیے لڑائی شروع کی۔

1950: ہندی فلموں کے مشہور اداکار اوم پوری پیدا ہوئے۔

1954: ٹیکساس انسٹرومنٹ کمپنی نے پہلی بار ٹرانجسٹر ریڈیو بنانے کا اعلان کیا۔

1967: ہینس اے بیتھے کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔

1976: کیمسٹری کا نوبل انعام ولیم این لپس کیمب جونیئر کو دیا گیا۔

1995: غیر وابستہ ممالک کا گیارہواں سربراہی اجلاس کارٹجینا، کولمبیا میں شروع ہوا۔

1998: بھارت اور پاکستان نے ایٹمی خطرات کو روکنے پر اتفاق کیا۔

2000 - سری لنکا میں پہلی بار اپوزیشن کی رکن انورا بھنڈرا نائیکے پارلیمنٹ کے اسپیکر بننے پر رضامند ہوئے۔

2004 - بدنام زمانہ صندل کی لکڑی کا اسمگلر ویرپن ہلاک۔

2005 - پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے زلزلے سے بچاؤ کے کام کے لیے لائن آف کنٹرول کھولنے کی تجویز دی۔

2007 - آٹھ سال کے بعد بے نظیر بھٹو اپنے وطن پاکستان واپس آئیں۔ بے نظیر بھٹو کی موٹر کار ریلی پر خودکش حملے میں 139 افراد ہلاک اور 450 دیگر زخمی ہوئے۔ بھٹو خودکش حملے میں بال بال بچ گئیں۔

2007: ایلن ٹیلیسکوپ ارے (اے ٹی اے) کو ہیٹ کریک ایریا (سان فرانسسکو) میں نصب کیا گیا تاکہ دور خلا میں زندگی کی تلاش کی جاسکے۔

2008: اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے رائے بریلی میں ریل کوچ فیکٹری کے لیے 189.25 کروڑ ایکڑ اراضی وزارت ریلوے کو واپس کر دی۔

2012: شامی افواج کا میرات النعمان میں فضائی حملے، 40 افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:۔ تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.