ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 6:40 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 7 جولائی کے چند اہم واقعات کچھ اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
  • 1799 - مہاراجہ رنجیت سنگھ نے لاہور پر قبضہ کیا۔
  • 1896- فرانس کی ایک ٹیم نے بمبئی کے واٹسن ہوٹل میں فلم دکھائی جس کے بعد بھارت کے لوگ فلموں سے واقف ہوئے۔
  • 1898 - روس کے مشہور فلم ڈائریکٹر آزنشٹائن کی پیدائش ہوئی۔
  • 1941 - نازیوں نے یوروپی ملک لیتھوانیا میں 5 ہزار یہودیوں کو ہلاک کیا۔
  • 1943- راس بہاری بوس نے آزاد ہند فوج کی کمان نیتا جی سبھاش چندر بوس کو سونپی۔
  • 1948- دامودر ویلی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1979 - سوویت یونین نے مشرقی قزاخ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  • 1980 - ایران میں شریعہ قانون نافذ ہوا۔
  • 1981 - بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کی پیدائش۔
  • 2007 - امریکہ کا ٹیلی مواصلات سیٹلائٹ ڈائریکٹ وی۔ 10 روس کے پروٹان۔ ایم راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا۔
  • 2008 - افغانستان کے کابل میں بھارتی سفارت خانے پر ہوئے حملے میں 41 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2013 - ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست دے کر اینڈی مرے سال 1936 کے بعد یہ خطاب جیتنے والے انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی بنے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.