ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - 2010: کانگو میں ٹینکر ٹرک کے دھماکے میں 230 افراد ہلاک ۔

بھارت اور عالمی تاریخ میں 2 جولائی کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 2, 2021, 6:20 AM IST

  • 1777: امریکی شہر ورمونٹ میں غلامی کا خاتمہ۔
  • 1781: پورٹو نوو (اب پرانگی پیٹائی) کی لڑائی میں میسور کے سلطان حیدر علی نے برطانوی افواج کے ساتھ مقابلہ کیا۔
  • 1897: اٹلی کے سائنسدان گگیلیمو مارکونی نے لندن میں ریڈیو کے لئے پیٹنٹ حاصل کیا۔
  • 1911: امریکہ نے کولمبیا کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیئے اور وہاں قونصل خانہ بھی بند کردیا۔
  • 1916: بھارت کے محکمہ جیولوجیکل سروے کا قیام۔
  • 1962: ارکنساس کے راجرز میں پہلا والمارٹ اسٹور کاروبار کے لئے کھلا۔
  • 1972: وزیر اعظم اندرا گاندھی اور پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1983: دیسی ساختہ ایٹمی بجلی گھر کے اولین یونٹ نے مدراس کے قریب کلپکم میں کام کرنا شروع کیا۔
  • 1990: سعودی عرب میں مکہ منیٰ میں بھگدڑ کے نتیجے میں 1426 عازمین شہید ہوگئے۔
  • 2002: اسٹیو فوسیٹ بیلون کے ذریعہ دنیا کا سفر کرنے والا پہلا شخص بن گیا۔
  • 2010: کانگو میں ٹینکر ٹرک کے دھماکے میں 230 افراد ہلاک۔
  • 2015: فلپائن میں 220 مسافروں پر مشتمل ایک کشتی کے ڈوبنے سے 62 افراد ہلاک ہوگئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.