ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 جون کے چند اہم اترین واقعات درج ذیل ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 7:04 AM IST

  • 1444 - البانیہ کے سکندر بیگ نے سلطنت عثمانیہ کو شکست دی۔
  • 1613 - ولیم شیکسپیئر کے گلوب تھیٹر میں آگ لگنے سے نقصان پہنچا۔
  • 1893 - مشہور بھارتی سائنسدان اور شماریات دان پی سی مہالنوبس کی پیدائش۔
  • 1901 - مشہور انقلابی راجندر ناتھ لاہری کی پیدائش۔
  • 1908 - ریاست بڑودہ کے آخری مہاراجہ پرتاپ سنگھ راؤ گائیکواڈ کی پیدائش۔
  • 1961 - مشہور مجاہد آزادی، سیاستدان اور ملک کے اولین وزیر دفاع سردار بلدیو سنگھ کا انتقال۔
  • 1974 - اسابیل پیرن ارجنٹائنا کی پہلی خاتون صدر منتخب۔
  • 1975 - فلم اداکارہ اپاسنا سنگھ کی پیدائش۔
  • 1976 - جزائر سیشلس آزاد کو آزادی ملی۔
  • 2000 - دنیا کی معروف کمپنی آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے تیز رفتار کمپیوٹر تیار کیا ۔
  • 2005 - بھارت اور امریکہ کے مابین 10 سالہ معاہدہ۔
  • 2007 - مشہور کرکٹر سچن تندولکر نے فیوچر کپ کے دوسرے ون ڈے میچ میں 15،000 رنز مکمل کیے۔
  • 2008 - تھامس نامی حاملہ شخص (ٹرانسجینڈر مین) نے ایک بیٹی کو جنم دیا۔
  • 2008 - جنہت فاؤنڈیشن کو مشہور ماحولیاتی ایوارڈ آئی کام ایوارڈ سے نوازا گیا۔
  • 2014 - سائنا نہوال نے آسٹریلیائی سُپر سیریز جیت لی۔
  • 2013 - کیلیفورنیا نے ہم جنس شادی پر پابندی ختم کردی۔
  • 2019 - بھارت کا سب سے بڑا کرپٹوکرنسی ایکسچینج کوئینکس (ممبئی)، اپنی ڈیجیٹل اثاثہ ٹریڈنگ خدمات اور اس سے متعلقہ کارروائیاں بند کردیں۔
  • 2019 - ملیالم فلموں کے ہدایتکار بابو نارائنن کا انتقال ہوگیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.