ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 26 جون کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 6:28 AM IST

  • 1498: دانتوں کا پہلا برش چین میں بنایا گیا تھا۔ جدید دانتوں کے برش کا پہلا ماڈل چین کے بادشاہ نے پیٹنٹ کیا تھا۔
  • 1714: اسپین اور ہالینڈ نے تجارت اور امن کے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1894: جرمنی کے کارل بینز نے گیس سے چلنے والے آٹو کے لئے امریکی پیٹنٹ حاصل کیا۔
  • 1906: پہلا گراں پری منعقد ہوا، یہ مقابلہ 12 گھنٹے تک جاری رہا۔
  • 1906: وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم لندن میں کھولا گیا۔
  • 1919: نیو یارک ڈیلی نیوز نے امریکہ میں اشاعت کا آغاز کیا۔
  • 1919: دوسری جنگ عظیم کے دوران فن لینڈ نے روس کے خلاف محاذ کھولا۔
  • 1945: 50 ممالک نے سان فرانسسکو میں اقوام متحدہ کے اعلامیہ پر دستخط کیے۔
  • 1949: بیلجیئم کے پارلیمانی انتخابات میں خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
  • 1952: نیلسن منڈیلا اور 51 دیگر افراد نے جنوبی افریقہ میں کرفیو کی خلاف ورزی کی۔
  • 1975: بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
  • 1976: ٹورنٹو، کینیڈا میں سی این ٹاور کو عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ 1815 فٹ کی عمارت اس وقت کی دنیا کی سب سے بلند عمارت تھی۔
  • 1982: ایئر انڈیا کا پہلا بوئنگ طیارہ 'گوری شنکر' بمبئی میں گر کر تباہ ہوگیا۔
  • 1999: عالمی سائنس کانفرنس کا آغاز بوڈاپسٹ میں ہوا۔
  • 2000: بنگلہ دیش کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مکمل رکنیت دی گئی۔
  • 2004: پاکستان کے وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی نے استعفیٰ دے دیا۔
  • 2004: مشہور فلمساز یش جوہر کا انتقال۔
  • 2013: اتراکھنڈ میں امدادی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 2015: کویت کی شیعہ امام الصادق مسجد میں خودکش حملے میں 27 افراد ہلاک اور 227 زخمی ہوگئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.