ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - 1931 - بھارت کے سابق وزیر اعظم وشوناتھ پرتاپ سنگھ اترپردیش کے الہٰ آباد میں پیدا ہوئے۔

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 جون کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 6:21 AM IST

  • 1529 - مغل حکمران بابر بنگال کو فتح کرنے کے بعد آگرہ واپس آئے۔
  • 1788 - ورجینیا امریکی آئین کو اپنانے والی 10 ویں ریاست بن گئی۔
  • 1868 - امریکی صدر اینڈریو جانسن نے سرکاری ملازمین کو دن میں آٹھ گھنٹے کام کرنے کا قانون منظور کیا۔
  • 1931 - بھارت کے سابق وزیر اعظم وشوناتھ پرتاپ سنگھ اترپردیش کے الہٰ آباد میں پیدا ہوئے۔
  • 1932 - بھارتی کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ٹسٹ میچ لارڈز میں کھیلا۔
  • 1941 - فن لینڈ نے سوویت یونین پر حملے کا اعلان کیا۔
  • 1951 - امریکی ٹیلی ویژن اور ریڈیو نیٹ ورک سی بی ایس نے چار شہروں میں پہلا رنگین ٹی وی پروگرام نشر کیا۔
  • 1960 - میڈگاسکر فرانس سے آزاد ہوا۔
  • 1975 - صدر فخرالدین علی احمد نے داخلی ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کے لیے حکومتی تجویز کو منظوری دی۔
  • 1983 - بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلی بار 43 رنز سے شکست دی۔
  • 1993- کیم کیمبل کینیڈا کے 19 ویں وزیر اعظم بن گئے۔
  • 1994 - جاپانی وزیر اعظم سونتو ہاتا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
  • 2005 - ایران کے صدارتی انتخابات میں انتہائی بنیاد پرست سمجھے جانے والے محمود احمدی نژاد کی فتح کا اعلان کیا گیا۔
  • 2009 - موسیقی اور رقص کی نئی تشریح کرنے والے مائیکل جیکسن کا انتقال۔
  • 2010 - آسٹریا میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کا سکہ 4 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا۔
  • 2011 - ہیوسٹن کے کاروباری اور کورا کرکٹکو ہٹانے والی مشین کے موجد جارج سی بیلس سینئر کا انتقال۔
  • 2014 - یوروگوائے کے فٹ بال کھلاڑی لوئس سوریز پر فیفا 2014 ورلڈ کپ کے دوران حریف ٹیم کے ایک کھلاڑی کو دانت کاٹنے کا الزام عائد کیا گیا۔
  • 2017- کدامبی سری کانت نے آسٹریلیا اوپن سپر سیریز کا اعزاز جیتا۔
  • 2019 - اسپیس ایکس نے اپنا فالکن ہیوی راکٹ کو کیپ کینویرال سے لانچ کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.