- 1770 - کیپٹن جیمز کوک نے آسٹریلیا کے گریٹ بیریر ریف کو دریافت کیا۔
- 1776 - امریکہ کی آزادی کے اعلامیہ کو تیار کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔
- 1866 - الہٰ آباد ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1897- مجاہد آزادی رام پرساد بسمل کی پیدائش۔
- 1901 - نیوزی لینڈ نے کروک جزیرے پر قبضہ کرلیا۔
- 1909 - ماہر قانون، سیاستدان اور لوک سبھا کے سابق اسپیکر کے ایس ہیگڑے کی پیدائش۔
- 1911- برطانوی گٹارسٹ گریم رسل کی پیدائش۔
- 1921 - برازیل میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
- 1924- مراٹھی زبان کےمشہور مورخ، شاعر، ڈرامہ نگار اور سوانح نگار واسو دیو ومن شاستری کھرے کا انتقال۔
- 1935 - ایڈون آرم اسٹرونگ نے پہلی بار ایف ایم کی نشریات کی۔
- 1940 - برطانیہ کی اٹلی کے جنیوا ٹورنا پر بمباری۔
- 1948- بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کی پیدائش۔
- 1964 - بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی خواہش کے مطابق ان کی استھیوں کی بھسم(راکھ) پورے ملک میں بکھیر دی گئی۔
- 1983- صنعت کار گھنشیام داس برلا کا انتقال۔
- 1987 - پہلی بار سیاہ فام برادری کے ایبٹ، پال بوٹیگے اور برنی برطانیہ میں ممبر پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
- 1997- بھارت کے لمبی دوری کے مشہور تیراک مہر سین کا انتقال۔
- 1999- پاکستان کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک اسکور کی۔
- 2003 - روسی ٹینس کھلاڑی انا کورنیکووا خواتین کے ٹینس میں سب سے خوبصورت کھلاڑی قرار پائی۔
- 2006 - نیپالی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر بادشاہ کے ویٹو کے اختیار کو ختم کردیا۔
- 2007 - فجی کی معزول وزیر اعظم لڈسنیا کراسی کو دارالحکومت سووا میں داخلے کی اجازت ملی۔
- 2008 - برہموس سُپرسونک میزائل کو بھارتی فضائیہ میں شامل کیا گیا۔
- 2012 - افغانستان میں زلزلے کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 80 افراد ہلاک ہوگئے۔
یو این آئی