ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - اریخ میں 29 اپریل کے چند اہم واقعات

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 29 اپریل کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں.

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 10:35 AM IST

1236 - دہلی سلطنت کے ممتاز حکمران التمش کا انتقال ہوا۔

1639 - دہلی میں لال قلعے کی بنیاد رکھی گئی۔

1848 - معروف مصور راجہ روی ورما کی پیدائش ہوئی۔

1903 - کناڈا کے شمال مغربی علاقے میں زمینی تودے گرنے کی وجہ سے 70 افراد ہلاک ہوئے۔

1939 - نیتا جی سبھاش چندر بوس نے کانگریس سے استعفیٰ دیا۔

1965 - پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقی کمیشن نے اپنا ساتویں راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا۔

1991 - بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں آئے سمندری طوفان سے ایک لاکھ 38 ہزار افراد لقمہ اجل بنے اور تقریباً دس لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔

1992 - امریکہ کے لاس اینجلس میں فسادات بھڑکے۔

1993- پہلی بار بکنگھم پیلس عام پبلک کے لئے کھولا گیا جسے دیکھنے کے لئے آٹھ پونڈ کا ٹکٹ لگایا گیا۔

2005- شام نے لبنان سے اپنی فوج واپس بلائی۔

2006 - پاکستان نے ہتف ۔ 6 کا تجربہ کیا۔

2007 - آسٹریلیا نے مسلسل تیسری مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔

2011- برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی لندن کے تاریخی چرچ ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.