ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 6:39 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 مارچ کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

Today in history
تاریخ میں آج کا دن

752 - اسٹیفن دوم 23 ویں کیتھولک پوپ منتخب ہوئے۔

1739 - حملہ آور نادر شاہ نے اپنی فوج کو دہلی میں قتل عام کی اجازت دی۔

1873 - پورٹو ریکو میں غلامی کا خاتمہ۔

1882 - متعدی بیماری ’ٹی بی‘ کی نشاندہی ہوئی۔ جس سائنس دان نے یہ دریافت کیا اسے بعد میں نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔

1890 - رام چندر چٹرجی پیراشوٹ سے اترنے والے پہلے شخص بن گئے۔

1893 - مشہور انقلابی سوریہ سین کی پیدائش جس نے چٹاگانگ بغاوت کی کامیابی سے قیادت کی۔

1917 - روس کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے والا امریکہ پہلا ملک بن گیا۔

1942 - کرپس مشن سر اسٹافورڈ کرپس کی سربراہی میں ہندوستان آیا۔

1946 - برطانیہ نے اردن کو آزاد کرنے کے لئے معاہدہ کیا۔

1947 - لارڈ لیوس ماؤنٹ بیٹن ہندوستان کے آخری وائسرائے کی حیثیت سے ہندوستان پہنچے۔

1956 - امریکی نسل پرستی کے مخالف رہنما مارٹن لوتھر کنگ کو نسل پرستانہ قانون کی مخالفت کرنے پر جیل بھیج دیا گیا۔

1958 - سوویت یونین نے نووایا جمیلیا میں جوہری تجربات کیے۔

1964 - کلکتہ میں پرانی کاروں کی پہلی ’ونٹیج کار ریلی‘ شروع کی گئی۔

1969 - انڈین پیٹرو کیمیکل کارپوریشن لمیٹڈ کا افتتاح۔

1977 - اندرا گاندھی نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

1978– فرانس نے ایٹمی تجربات کئے۔

1979– اسرائیلی پارلیمنٹ نے مصر کے ساتھ امن معاہدے کو تسلیم کیا۔

1982– ناسا کے خلائی جہاز ’کولمبیا‘ نے تیسرا مشن شروع کیا۔

1995– روسی خلاباز ولیری پیلیاکوف ساڑھے چار ماہ کے ریکارڈ مدت تک خلا میں قیام کے بعد زمین کے لئے روانہ ہوگئے۔

1999 - شیکھر کپور کی فلم ’الزبتھ‘ نے بہترین میک اپ کا آسکر جیتا۔

2000– جنوبی امریکہ کے کورو سے انسیٹ 3بی لانچ کیا گیا ۔

2007– پاکستان نے ہتف 7 میزائل کا تجربہ کیا۔

2010 - ہیلتھ کیئر اینڈ ایجوکیشن مصالحتی ایکٹ امریکی ایوان نمائندگان میں منظور ہوا۔

2011 - لارنس ٹیلر پر جنسی بدکاری کے الزام ثابت ، اسے چھ سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔

2012 - کینیڈا کے مونٹریال میں 2 لاکھ سے زائد لوگوں کا ثانوی تعلیم میں فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج ۔

2014 - برازیل کی حکومت وائرلیس مانگ کو پورا کرنے کیلئے ٹیلی ویژن بینڈوتھ اسپیکٹرم کا کچھ حصہ موبائل فون کمپنیوں کو نیلام کردیا جس کے ذریعہ وائرلیس طلب کو پورا کرنے کے لئے ضرورت کی گنجائش فراہم کی گئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.