ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 9:15 AM IST

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 18 مارچ کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

Today in history
تاریخ میں آج کا دن

1801 - بھارت میں پہلی آرڈیننس مینوفیکچرنگ فیکٹری قائم ہوئی۔

1910 - مجاہد آزادی گوپال کرشنا گوکھلے نے مفت اور لازمی بنیادی تعلیم کے لئے برطانوی قانون ساز کونسل کے سامنے تجویز پیش کی۔

1922 - سول نافرمانی کی تحریک کے بعد مہاتما گاندھی کو ملک سے بغاوت کے مقدمے میں عدالت نے چھ سال کی سزا سنائی۔

1938 - بالی ووڈ اداکار ششی کپور کی پیدائش۔

1940- اطالوی ڈکٹیٹر بینیٹو مسولینی نے انگلینڈ اور فرانس کے خلاف جرمنی کا ساتھ دیا۔

1944 - آزاد ہند فوج نیتا جی سبھاش چندر بوس کی سربراہی میں برما کی سرحد عبور کر کے ہندوستان میں داخل ہوئی۔

1965- سوویت یونین کے خلاباز الیسی لیوونوف نے پہلی بار خلا میں چہل قدمی کی۔

1966 - جنرل سوہارتو نے انڈونیشیا میں حکومت بنائی۔

1971 - پیرو میں لینڈ سلائیڈنگ سے 200 افراد ہلاک۔

1972 - پہلے عالمی کتاب میلے کا افتتاح نئی دہلی میں ہوا۔

1978 - پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

1997 - ترکی میں روسی طیارہ حادثے میں 50 افراد ہلاک۔

2006 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کونسل کے قیام کی تجویز کو منظوری دی۔

2007 - شمالی کوریا نے جوہری پروگرام کو ختم کرنے کا کام شروع کیا۔

2007 - پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کا انتقال۔

2008 - ٹاٹا گروپ کے چیئرمین رتن ٹاٹا کو کھرگ پور کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا۔

2008 - بھارتی انٹرپرائزز کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر سنیل بھارتی منٹل امریکہ کی ممتازانٹرپرینیور اکیڈمی میں شامل ہونے والے پہلے ہندوستانی بن گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.