ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jan 29, 2021, 6:59 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 29 جنوری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

Today in history
تاریخ میں آج کا دن
  • 1597 - مہارانا پرتاپ کی پیدائش۔
  • 1780 - ہندوستان کا پہلا انگریزی اخبار ’ہِکی گزٹ‘ یا’بنگال گزٹ‘ کی اشاعت ۔
  • 1916 - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کا پہلی بار فرانس پر حملہ۔
  • 1939 - رام کرشن مشن کلچر انسٹی ٹیوٹ کا قیام ۔
  • 1949 - برطانیہ نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
  • 1966 - امریکہ کے شمال مشرقی حصے میں برفیلی طوفان سے 165 افراد ہلاک ۔
  • 1970 - معروف شوٹر اور سابق مرکزی وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کی پیدائش۔
  • 1976 - سوویت یونین اور انگولا سیاسی تصفیہ پر رضامند۔
  • 1978 - سویڈن پہلا ملک بن گیا جس نے ماحولیات کی اوزون پرت پر ضمنی اثرات کی وجہ سے ایروسول اسپرے پر پابندی عائد کی۔
  • 1979 - ہندوستان کی پہلی جمبو ٹرین ’دو انجن والی‘ تمل ناڈو ایکسپریس کو نئی دہلی اسٹیشن سے پرچم دکھاکرچنئی کیلئے روانہ کیاگیا۔
  • 1988 - یونائٹیڈ ایئرلائن کا طیارہ بوئنگ 747 ایس پی 36 گھنٹے 54 منٹ 15 سیکنڈ میں دنیا بھر چکر لگایا۔
  • 1989 - شام اور ایران نے لبنان میں تنازعات کو روکنے کے لئے معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1992 - ہندوستان آسیان کا علاقائی شراکت دار بن گیا۔
  • 1993 - کرکٹر ونود کمبلی نے ٹسٹ میں قدم رکھا۔
  • 1994 - مرکزی حکومت نے ائیر کارپوریشن ایکٹ 1953 کو منسوخ کردیا۔
  • 1996 - فرانسیسی صدر جیک شیراک نے اعلان کیا کہ فرانس اب جوہری ہتھیاروں کا تجربہ نہیں کرے گا۔
  • 2003 - ہماچل اسمبلی تحلیل کردی گئی۔
  • 2005 - سرینا ولیمز نے آسٹریلیائی اوپن خواتین کا ٹائٹل جیت لیا۔
  • 2006 - ہندوستان کے تیز گیندباز عرفان پٹھان ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے ہی اوور میں ہیٹ ٹرک لینے والے دنیا کے پہلے بالر بن گئے۔
  • 2007 - اداکارہ شلپا شیٹی لندن کے چینل 4 ریئلٹی شو ’بگ برادر‘ کی فاتح بن گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.