ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 11:37 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں دو جنوری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں۔

بھارت اور عالمی تاریخ میں دو جنوری کے چند اہم ترین واقعات

  • سنہ 1757: برطانوی فوج کا بھارت کے شہر کولکاتا پر قبضہ ہوا۔
  • سنہ 1839: فرانسیسی فوٹو گرافر لوئس ڈاگوئرے نے اپنی چاند کی پہلی تصویر دکھائی۔
  • سنہ 1878: کیرالہ کے مشہور سماجی مصلح منتو پدبھانامن کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1905: ہندی ادب کے مشہور ماہر نفسیات اور ناول نگار جینندر کمار کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1940: بھارت نژاد امریکی ریاضی داں ایس آر سرینواس وردھن کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1942: جاپانی فوج کا دوسری جنگ عظیم میں فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر قبضہ ہوا۔
  • سنہ 1950: مشہور خاتون مجاہد آزادی اور ساجی مصلح ڈاکٹر رادھا بائی کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1954: 'بھارت رتن' اور 'پدم وبھوشن' کی شروعات ہوئی۔
  • سنہ 1970: مشہور تیراک بلا چودھری کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1989: سماج مخالف عناصر کے زدوکوب کیے جانے سے مشہور ڈرامہ نگار صفدر ہاشمی کی موت ہوئی۔
  • سنہ 1989: رن سنگھے پریمداس سری لنکا کے صدر بن گئے۔
  • سنہ 1991: ترواننت پورم ایئرپورٹ کو بین الاقوامی بنا دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.