ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 28 دسمبر کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 1:03 PM IST

1836- اسپین نے میکسیکو کی آزادی کو تسلیم کیا۔

1885 - انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا اجلاس ممبئی میں ہوا، جس میں 72 مندوبین شریک ہوئے۔

1895 - سنیما کی تاریخ میں پہلی بار کسی کہانی کو فلمی شکل دی گئی۔ یہ فلم فرانس کے موجد لومیر بھائیوں نے بنائی تھی جنھیں فلمی دنیا کا بانی کہا جاتا ہے۔

1896 - وندے ماترم پہلی مرتبہ انڈین نیشنل کانگریس کے کلکتہ اجلاس میں گایا گیا۔

1908 - جنوبی اٹلی کے شہر میسینا اور ریجو کالابریا میں آئے زلزلے اور سونامی کے بعد ایک لاکھ سے زائد افراد فوت ہوئے۔

1928 - کولکاتہ ( کلکتہ) میں پہلی بولتی فلم ’میلوڈی آف لو‘ کی نمائش ہوئی۔

1932-مشہور صنعت کار ریلائنس انڈسٹریز کے بانی دھیرو بھائی امبانی کی پیدائش ہوئی۔

1942 - رابرٹ سلیوان بحر اوقیانوس کے اوپر سو مرتبہ پرواز کرنے والے پہلے پائلٹ بنے۔

1950 - ’دی پیک ڈسٹرکٹ‘ برطانیہ کا پہلا نیشنل پارک بنا۔

1983 - بھارت کے مشہور بلے باز سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مدراس ٹیسٹ میں اپنی 30ویں سنچری بنا کر عظیم بلے باز سر ڈان بریڈمین کا ریکارڈ توڑا۔

1984 - راجیو گاندھی کی قیادت میں کانگریس کو لوک سبھا انتخابات میں فتح حاصل ہوئی۔

2003 - امریکہ میں برطانیہ کے کچھ طیاروں میں اسکائی مارشل یعنی سیکیورٹی گارڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

2013 - عام آدمی پارٹی نے دہلی میں کانگریس کی حمایت سے حکومت بنائی۔

2014 - ملائشیا میں سیلاب آنے کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.