ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 7:09 AM IST

بھارتی اورعالمی تاریخ میں 21 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

today in history
تاریخ میں آج کا دن
  • 1677:ہالینڈ کے جان اور نکولس وان ڈیر ہیڈن نے آگ بجھانے والے آلات کا پیٹنٹ حاصل کیا۔
  • 1784: امریکہ کا پہلا روزنامہ اخبار ’پنسلوانیا پیکٹ اینڈ جنرل ایڈورٹایزر‘ شائع ہوا۔
  • 1790: پالگھاٹ نے 60 بندوقوں کے ساتھ جنرل میڈوز کی قیادت والی برطانوی فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
  • 1792: فرانسیسی قومی کنونشن نے بادشاہت ختم کرنے کے لئے ووٹنگ کی۔
  • 1857: انگریزوں نے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو گرفتار کیا۔
  • 1866: برطانوی مصنف اور مورخ ہربرٹ جارج ویلز کی پیدائش ہوئی۔
  • 1883: امریکہ اور برازیل کے درمیان ٹیلی گراف سروس کا آغاز ہوا۔
  • 1905: اٹلانٹا لائف انشورنس کمپنی کی تشکیل ہوئی۔
  • 1921: جرمنی کے شہر اوپو میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے ہونے سے 800 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1934: جاپانی جزیرے ہونسو میں آئے شدید طوفان کی وجہ سے 4000 افراد کی موت ہوئی۔
  • 1949: چین میں کمیونسٹ رہنماؤں نے ’پیپلز ری پبلک ٖآف چائنا‘ پارٹی کا اعلان کیا۔
  • 1964: مالٹا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
  • 1985: شمالی اور جنوبی کوریا نے خاندانوں کی ملاقات کے لیے اپنی سرحدیں کھولیں۔
  • 1991: آرمینیا نے سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
  • 1999: وسطی تائیوان میں آئے زلزلے سے 2400 افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 2004: امریکہ نے لیبیا پر اقتصادی پابندیاں ختم کیں۔
  • 2005: جونیچیرو کوئزومی جاپان کے دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے۔
  • 2007: تنزانیہ کے سائنسدانوں نے مچھلی کی ایک نایاب نسل دریافت کرنے کا دعویٰ کیا۔
  • 2008: ریلائنس کے کرشنا گوداوری بیسن میں تیل کی پیداوار شروع ہوئی۔
  • 2011: آسٹریلیائی یونیورسٹی کی قیادت میں بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم ہائی بلڈ پریشر کے لیے ذمہ دار 16 جینس کی دریافت کرنے میں کامیاب ہوئی۔
  • 2013: نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں 67 افراد مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.