ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 14 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 14, 2021, 7:23 AM IST

  • 1770 - ڈنمارک میں آزادی صحافت کو تسلیم کیا گیا۔
  • 1833 - ولیم وینٹک پہلے گورنر جنرل کے طور پر ہندوستان آئے۔
  • 1901۔ امریکی صدر ولیم میکینزی کا گولی مار کر قتل کیا گیا۔
  • 1917 - روس کو باضابطہ طور پر جمہوری ملک قرار دیا گیا۔
  • 1932 -مشہورمجاہد آزادی درگا بھابھی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1947 - ہندی کے مشہور شاعر چندر کنور برتوال (کالی داس) کا انتقال ہوا۔
  • 1949 -آئین ساز اسمبلی نے ہندی کو ہندوستان کی سرکاری زبان کا درجہ دیا۔
  • 1959 - سوویت یونین کا خلائی جہاز پہلی بار چاند کی سطح پر اترا۔
  • 1960 - معدنی تیل کی پیداوار کرنے والے ممالک نے اوپیک کی تشکیل کی۔
  • 1971 - گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ مشہور بنگالی ادیب تاراشنکر بندیوپادھیائے کا انتقال ہوا۔
  • 1998 - جنرل الیکٹرک کو پیچھے چھوڑ کر مائیکروسافٹ دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بنی۔
  • 2000 - مائیکرو سافٹ نے ونڈوز ایم ای لانچ کیا.
  • 2000 - وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے امریکی سینیٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔
  • 2007 - جاپان نے تانے گاشیا میں واقع تجرباتی مرکز سے پہلا قمری سیٹلائٹ ایچ۔ 2 اے لانچ کیا۔
  • 2008- روس کے پرم ہوائی اڈے پر سرکاری ہوائی کمپنی ’ایرو فلوٹ‘ کا طیارہ حادثہ سے جہاز میں سوار تمام 88 افراد کی موت ہوگئی۔
  • 2011 - تمل ناڈو میں ایک مسافر ٹرین کے پٹری پر کھڑی ٹرین سے ٹکراجانے کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 70 دیگر زخمی ہوئےتھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.