- 1676 - ایسٹ انڈیا کمپنی میں پہلی بار ہندوستانی کرنسی عمل میں آئی۔
- 1789 - فرانسیسی انقلاب کے دوران پیرس کی خواتین نے مارچ نکالا۔
- 1805 - ہندوستان میں برطانوی دور حکومت کے دوسرے گورنر جنرل لارڈ کارن والس کی موت ہوئی۔
- 1864 - کلکتہ میں شدید سمندری طوفان کی وجہ سے تقریبا پانچ ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
- 1910 -پرتگال میں شاہی حکومت کو ختم کرکے پہلی بار انتخابات کرائے گئے۔
- 1915 - بلغاریہ پہلی جنگ عظیم میں شامل ہوا۔
- 1937-ہندی کے مشہور ناول نگار درگا پرساد کھتری کا انتقال ہوا۔
- 1944 - فرانس میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
- 1948- ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں آئے خوفناک زلزلے میں لاکھوں افراد ہلاک ہوئے۔
- 1981 - ہندی کے معروف ادیب بھگوتی چرن ورما کا انتقال ہوا۔
- 1988 - برازیل کی آئین ساز اسمبلی نے اپنا آئین تیار کیا۔
- 1989 - میرا صاحب بی بی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بنیں۔
- 2008 - سیتو سمندرم پروجیکٹ کے لیے دوسری جگہوں کی جانچ کی گئی۔
- 2011 -ہندستان میں دنیا کا سب سے سستا ٹیبلٹ پی سی پیش کیا گیا۔
- 2011 - ایپل نے آئی فون ۔4 ایس پیش کیا۔
- 2011- ایپل کے سابق چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی اسٹیو جابزکا انتقال ہوا۔
یو این آئی