ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 25, 2021, 7:55 AM IST

  • ۔1296 - سنت گیانیشور کا انتقال۔
  • ۔1711 اٹلی کے دو قدیمی شہر پامپی اور ہرکولیمن کے باقیات کی ایک دیہاتی نے کھوج کی۔
  • ۔1870 - امریکہ میں پہلی مرتبہ پوسٹ کارڈ کا استعمال کیا گیا۔
  • ۔1881 اسپین کے معروف مصور پیبلو پیکاسو کی پیدائش۔
  • ۔1924 - انگریزوں نے سبھاش چندر بوس کو گرفتار کرکے دو سال کے لئے جیل بھیج دیا۔
  • ۔1940 - بنجامن او ڈیوس سینئر امریکی فوج کے پہلےا فریقی -امریکہ جنرل بنے۔
  • ۔1951 - ہندستان میں پہلی مرتبہ عام انتخاب عمل میں آئے۔
  • ۔1955 پہلی مرتبہ گھریلو استعمال کے لئے مایئکروویو اوون کی فروخت ٹپن نامی کمپنی نے شروع کی۔
  • ۔1980 - معروف اردو مصنف اور شاعر ساحر لدھیانوی کا انتقال۔
  • ۔1995 - اس وقت کے وزیراعظم نرسمہا راؤ نے اقوام متحدہ کی 50 ویں سالانہ کانفرنس میں خطاب کیا۔
  • ۔2000 - خلائی شٹل ڈسکوری 13 دن بعد زمین پرواپس آیا۔
  • ۔2001 مائیکرو سافٹ نے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ایکس پی کو ریلیز کیا۔
  • ۔2005 - ہندی کے مصنف نرمل ورما کا انتقال۔
  • ۔2009 بغداد میں دو خود کار حملوں میں تقریباً 155 افراد مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.