ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - 1937 - ہندی فلموں کے مشہور اداکار قادر خان کی پیدائش ہوئی۔

بھارت اور عالمی تاریخ میں 22 اکتوبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 22, 2021, 6:58 AM IST

  • 1867 - نیشنل یونیورسٹی آف کولمبیا کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
  • 1875 - ارجنٹائن میں پہلے ٹیلی گرافک کنکشن کا آغاز ہوا۔
  • 1879 -برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کا پہلا مقدمہ باسو دیو بلوانی پھڑکے کے خلاف ہوا۔
  • 1883 - نیو یارک میں اوپیرا ہاؤس کا افتتاح کیا گیا۔
  • 1900- بھارت کے مشہور مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان کی پیدائش ہوئی۔
  • 1937 - ہندی فلموں کے مشہور اداکار قادر خان کی پیدائش ہوئی۔
  • 1962 - بھارت کا کثیر مقصدی ریور ویلی پروجیکٹ 'بھاکرہ ننگل' قوم کے نام وقف کیا گیا۔
  • 1964 - فرانسیسی فلسفی اور مصنف جیاں پال سارتر نے نوبل انعام سے انکار کیا۔
  • 1975 -ترکی سفارتکار کا ویانا میں گولی مار کر قتل کیا گیا۔
  • 2007 - چینی صدر ہو جنتاؤ نے مسلسل دوسری بار حکمران چینی کمیونسٹ پارٹی کی کمان سنبھالی۔
  • 2008 - اسرو نے ہندستان کا پہلا چندریان مشن چندریان -1 کا تجربہ کیا۔ اس مشن نے چاند پر پانی کی موجودگی کا انکشاف کیا۔
  • 2014 - مائیکل جہاف بدایو نے اوٹاوا میں کناڈا کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا جس میں ایک فوجی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے۔
  • 2016 - بھارت نے کبڈی ورلڈ کپ جیتا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.