ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 14 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

today in history
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 6:54 AM IST

  • 1882 - پنجاب یونیورسٹی شملہ میں قائم کی گئی۔
  • 1933 - جرمنی کا اتحادی گروپ سے علاحدگی کا اعلان۔
  • 1943 - جاپان کا فلپائن کی آزادی کا اعلان۔
  • 1946 - ہالینڈ اور انڈونیشیا کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ۔
  • 1948 - اسرائیل اور مصر کے درمیان جنگ شروع ہوئی۔
  • 1953 - اسٹیٹ ڈیوٹی ایکٹ ہندوستان میں نافذ ہوا۔
  • 1956 - ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے اپنے 3،85،000 پیروکاروں کے ساتھ بدھ مذہب قبول کیا اور اپنے پیروکاروں کو 22 بدھ متوں پر عمل کرنے کا مشورہ دیا۔
  • 1981 - حسنی مبارک مصر کے چوتھے صدر بنے۔
  • 1979 - جرمنی کے شہر بون میں ایک ملین افراد نے ایٹمی توانائی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
  • 1997 - برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ نے امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔
  • 1999 - نیوکلیئر ٹسٹ پابندی معاہدہ (سی ٹی بی ٹی ) امریکی سینیٹ میں مسترد کر دیا گیا۔
  • 2002 - قطر میں ملاقات کے وعدے کے ساتھ۔ 14ویں ایشین گیمز بوسان میں اختتام پذیر۔
  • 2004 - پاکستان کی قومی اسمبلی نے صدر پرویز مشرف کو بطور آرمی چیف برقرار رکھنے کا بل منظور کیا۔
  • 2007 - بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے نیپال کو طبی اور زرعی شعبوں میں جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال کی منظوری دی۔
  • 2008 - ریزرو بینک آف انڈیا نے باہمی فنڈز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 200 ارب روپے اضافی جاری کرنے کا اعلان کیا۔
  • 2010 - دہلی میں جاری 19ویں دولت مشترکہ کھیلوں کا اختتام۔
  • 2012 - نائیجیریا کی ایک مسجد میں مسلح افراد نے 20 افراد کو قتل کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.