- ۔1290 - برطانیہ کے حکمراں ایڈورڈ اول کے حکم پر یہودیوں کو باہر نکالا گیا۔
- ۔1346 - لکزمبرگ کے چارلس چہارم کو رومن حکومت کا حکمراں منتخب کیا گیا۔
- ۔1801 -الجیرس کی لڑائی میں برطانیہ نے فرانس اور اسپین کو شکست دی۔
- -1823 - بھارت میں تعمیرکردہ پہلے بھاپ سے چلنے و الے پانی کے جہاز ’ڈائنا’ کا افتتاح۔
- ۔1912-‘ کوئن الزبیتھ امریکہ میں شائع ہونے والی پہلی غیر ملکی فلم بنی۔
- ۔1949 - مہاتما گاندھی کی موت کے بعد آر ایس ایس پر لگائی گئی پابندی کو مشروط طور پر ہٹایا گیا۔
- ۔1960 - بھاگلپور اور رانچی یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
- ۔1970 - الکنندہ ندی میں زبردست طغیانی سے 600 لوگوں کی جان گئی۔
- ۔1994 -فلسطین لیبریشن آرگنائزیشن کے صدر یاسر عرفات 27 برسوں کے بعد جلاوطنی کی زندگی گذارنے کے بعد غازہ پٹی آئے۔
- ۔1997- نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی پاکستان میں پیدائش۔
- ۔2012-مشہور پہلوان اور بالی ووڈ اداکار داراسنگھ کا انتقال۔
- ۔2013- بھارتی فلموں کے اداکار پران کا انتقال۔
یو این آئی