ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - سال 2006 میں ممبئی میں لوکل ٹرینوں پر سیریل بم دھماکے

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 11 جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:-

today in history what happened on 11th july
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 7:02 AM IST

  • 1673: ہالینڈ اور ڈنمارک نے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔
  • 1832: برطانوی پارلیمنٹ نے ستی کے عمل کو ختم کرنے کے خلاف پیورسٹ ہندوؤں کی اپیل مسترد کردی۔
  • 1889: سووا بازار کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی پہلی ہندوستانی ٹیم بن گئی۔
  • 1921: منگولیا نے چین سے آزادی حاصل کی۔
  • 1930: بریڈ مین نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں ایک دن میں 309 رنز بنائے۔
  • 1948: یروشلم پر پہلا فضائی حملہ۔
  • 1973: برازیل کا بوئنگ طیارہ پیرس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 122 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 1977: مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو میڈل آف فریڈم سے نوازا گیا۔
  • 1979: امریکی خلائی لیبارٹری، اسکائی لیب زمین پر گرگئی۔ یہ بحر ہند اور مغربی آسٹریلیا میں گری۔ اس کے گرنے سے پہلے ہی پوری دنیا میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ یہ زمین پر کہاں گرے گی اور اس سے کتنا نقصان ہوگا۔
  • 1995: امریکہ اور ویتنام کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔
  • 1995: بوسنیا میں 7000 سے زیادہ افراد کا قتل عام۔
  • 2002: چانگ شانگ جنوبی کوریا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئیں۔
  • 2006: میں ممبئی میں لوکل ٹرینوں پر سیریل بم دھماکے، 209 افراد ہلاک۔
  • 2007: معروف مصور ایم ایف حسین نے بطور مہمان خصوصی نیویارک میں آرٹ نمائش میں شرکت کی۔
  • 2008: پاکستان کے صوبہ وزیرستان میں امریکی فضائی حملے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔
  • 2010: اسپین نے فٹ بال ورلڈ کپ کی فائل میں نیدرلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.