ETV Bharat / bharat

Today in History تاریخ میں آج کا دن

ملک اور دنیا کی تاریخ میں 2 مارچ کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

author img

By

Published : Mar 2, 2023, 11:08 AM IST

Updated : Mar 2, 2023, 11:45 AM IST

Today in History
تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 2 مارچ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

  • 1678- فرانس کے لوئی14 کی فوج نے ایپریس (بیلجےئم) پر قبضہ کرلیا۔
  • 1700- چھترپتی شیواجی مہاراج کے چھوٹے بیٹے راجارام کا سنگھ گڑھ میں انتقال۔
  • 1801- اسپین نے پرتگال کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1819- امریکہ نے اپنا پہلا امیگریشن قانون منظور کیا۔
  • 1836- ٹیکساس نے میکسیکو سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1866- نڈل کمپنی ایکسیلسیئر نے سلائی مشین کی سوئی بنانی شروع کی۔
  • 1909- سرب۔ آسٹریائی جنگ روکنے کے لئے یوروپی ممالک نے مداخلت کی۔
  • 1919- بین الاقوامی مارکسوادی پارٹی کی پہلی میٹنگ ماسكو میں ہوئی۔
  • 1933- جاپان میں 180 سالوں میں سب سے بڑے تباہ کن زلزلے سے 1522 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1946- ہو چی من ویت نام کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1949- ہندستان کی آزادی تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی اور ’بھارت کوکیلا‘ کے نام سے مشہور سروجنی نائیڈو کا انتقال۔
  • 1949- امریکہ کے کیپٹن جیمس کے وی 50سپرفاسٹ طیارے سے بغیر رکے پوری دنیا کاچکر لگانے والے پہلے فرد بنے انہوں نے 37742 کلومیٹر کا فاصلہ 94 گھنٹے ایک منٹ میں طے کیا۔
  • 1952- جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں واقع سندری کھاد کارخانے کا افتتاح ہوا تھا۔
  • 1955- مصر اور شام نے دفاعی معاہدہ کیا۔
  • 1956- فرانس نے مراقش کی آزادی کو تسلیم کیا۔
  • 1956- پاکستان نے برطانوی دولت مشترکہ میں رہنے کا فیصلہ کیا۔
  • 1962- میانمار (برما) کے جنرل نیون نے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
  • 1970- افریقی براعظم کا ملک روڈیشیا (زمبابوے) نیا آئین اختیار کرکے ا ایک آزاد جمہوریہ بنا۔
  • 1972- امریکی خلائی جہازپائنیئر 10 نے پرواز کی۔
  • 1974- برما میں فوجی حکومت کے بعد نیول صدر بنے۔
  • 1975- نیروبی(کینیا) میں دہشت گردوں نے ایک بس پر بم دھماکہ کرکے 27 مسافروں کو ہلاک اور 100 دیگر کو زخمی کردیا۔
  • 1981- تین دہشت گردوں نے پاکستان ایئرلائنس کے طیارے کا اغوا کیا، طیارے میں 148مسافر سوار تھے۔
  • 1982- بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں مہاتما گاندھی پل کا افتتاح ہوا۔
  • 1983- سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 1986- عراقی فوج کی طرف سے کرد علاقوں پر بمباری میں سیکڑوں افراد مارے گئے۔
  • 1988- پولینڈ کی کمیونسٹ پارٹی نے تسلیم کیا کہ 1968 میں دانشوروں اور روشن خیالوں کو اقتدار سے ہٹانا غلط تھا۔
  • 1989- وینزویلا کی راجدھانی کراکس میں رات بھر کی گولہ باری کے بعد ہزاروں فوج کو تعینات کردیا گیا۔
  • 1991- سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہوئے ایک کار بم دھماکے میں نائب وزیر دفاع رنجن وجے رتنے سمیت 19 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1992- اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے سوویت یونین سے الگ ہوجانے والی آٹھ جمہوریاوں کا نئے رکن کے طور پر خیرمقدم کیا۔
  • 1998- انگریزی فلم ’ٹائی ٹینک‘ایک ارب ڈالر کا کاروبار کرنے والی پہلی فلم بنی۔
  • 2004- عراق جنگ کے دوران دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے 170 لوگوں کا قتل کیا۔
  • 2006- ہندستان اور امریکہ کے درمیان نئی دہلی میں تاریخی نیوکلیائی معاہدہ ہوا۔
  • 2014- روس کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا۔

یو این آئی

Last Updated : Mar 2, 2023, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.