ETV Bharat / bharat

Today in History : تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 6 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: Today in world History

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 7:22 AM IST

1316 - خلجی خاندان کے حکمران سلطان علاؤالدین خلجی کا انتقال ۔

1664- شیواجی کا سورت پر حملہ ۔

1824 - فرانسیسی ادیب اور مصنف، الیگزینڈر ڈوما جونیئر کی پیرس میں پیدائش۔

1832 - ولیم لائیڈ گیریسن نے نیو انگلینڈ میں اینٹی سلیوری سوسائٹی کی بنیاد رکھی۔

1838 - الفریڈ وائل اور سیموئل مورس نے پہلی بار دنیا کے سامنے ٹیلی گراف کا کامیابی سے مظاہرہ کیا۔

1885- ہندی کے مشہور شاعر اور ادیب بھارتندو ہریش چندر کا انتقال ۔

1899 - لارڈ کرزن کو بھارت کا وائسرائے بنایا گیا۔

1907 - پہلا مونٹیسوری اسکول اور ڈے کیئر سینٹر روم میں کھولا گیا۔

1912 - الفریڈ ویگنر نے براعظمی بہاؤ کا نظریہ پیش کیا۔

1928 - چارلی چپلن کی خاموش کامیڈی دی سرکس کا پریمیئر نیویارک سٹی کے اسٹرینڈ تھیٹر میں ہوا۔

1932 - جوزف لیونز آسٹریلیا کے 10ویں وزیر اعظم بنے۔

1947 - آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے بھارت کی تقسیم کو قبول کیا۔

1950 - برطانیہ نے چین کی کمیونسٹ حکومت کو تسلیم کیا۔

1955 – مسٹر بین کے کردار سے دنیا کو دیوانہ بنانے والے سر روون سیبسٹین کی پیدائش۔

1959- بھارت کا پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے کپل دیو کی پیدائش۔

1967- موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اے آر رحمان کی پیدائش۔

1989 - سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے مجرم ستونت سنگھ اور کیہر سنگھ کو پھانسی دی گئی۔

2004 -’جے بھارت جنانیہ تنوجتے" کو کرناٹک کا سرکاری ترانہ قرار دیا گیا۔

2010 - میٹرو ریل نے نئی دہلی میں یمنا بینک-آنند وہار سیکشن پر کام شروع کیا۔

2014 - جینیٹ ییلن امریکی فیڈرل ریزرو کی پہلی خاتون چیئر بنیں۔

2016 - شمالی کوریا نے تھرمونیوکلیئر ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا۔

2017- بالی ووڈ اداکار اوم پوری کا انتقال۔

مزید پڑھیں:۔ Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.