ETV Bharat / bharat

Today In History: تاریخ میں آج کا دن

author img

By

Published : Jun 29, 2023, 9:52 AM IST

29 جون کو ںمشہور ہندوستانی ریاضی داں پروفیسر پرشانت چندمہالانوبس کی پیدائش ہوئی۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 29 جون کے اہم واقعات اس طرح ہیں:

1444۔ سکندر بیگ نے سلطنت عثمانیہ کی فوج کو شکست دی۔

1613۔ ولیم شیکسپیئر کے گلوب تھیٹرکو آگ لگنے سے نقصان پہنچا۔

1757۔ پلاسی کی جنگ میں بنگال کے نواب سراج الدولہ سے غداری کرنے والے میر جعفر کو انگریزوں نے بنگال، بہار اور آسام کا نواب بنا دیا۔

1850۔ برطانیہ کے سابق وزیراعظم سر رابرٹ پیل گھڑسواری کے دوران گر گئے جس کے تین دن بعد ان کا انتقال ہو گیا۔

1864۔ کناڈا کیوبیک کے مونٹ سینٹ ہلیری قصبے کے قریب گرینڈ ٹرنک ریلوے لائن پر ایک ٹرین کی رشیليو دریا میں گر جانے سے قریب 100 لوگوں کی موت ہو گئی۔

1873۔ مشہور بنگالی شاعر مائکل مدھوسودن دت کا انتقال ہوا۔

1880۔ فرانس نے تاہیتی جزیرے کو اپنی کالونی بنا لیا۔

1893۔ مشہور ہندوستانی ریاضی داں پروفیسر پرشانت چندمہالانوبس کی پیدائش ہوئی۔

1932۔ سوویت یونین اور چین نے عدم جارحیت معاہدے پر دستخط کئے۔

1961۔ مشہور مجاہد آزادی، سیاستداں اور پہلے وزیر دفاع سردار بلدیو سنگھ کا انتقال ہوا۔

1966۔ امریکہ نے شمالی ویتنام کے قریب ایندھن اسٹوریج مرکز پر بم گرائے۔

1974۔ اسابیل پیرون لاطینی امریکی ملک ارجنٹینا کی پہلی خاتون صدر بنیں۔

1976۔ سشیلز جزیرہ برطانیہ کی غلامی سے آزاد ہوکرجمہوریہ بنا۔

1995۔ امریکی خلائی گاڑی اٹلانٹس پہلی بار روسی خلائی اسٹیشن میر پہنچی۔

1997۔ وشوناتھ آنند نے جرمنی میں فرینکفرٹ چیس کلاسک ٹورنامنٹ جیتا۔

2002۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریائی بحری افواج کے مابین تصادم میں 13 شمالی کوریائی اور 6 جنوبی کوریائی بحری فوجیوں کی موت ہوئی اور ایک شمالی کوریائی بحری جہاز تباہ ہوکر غرقاب ہوگیا۔

2002۔ امریکہ کے اس وقت کے صدر جارج بش کا کولونوسکوپی علاج شروع ہونے کی وجہ سے نائب صدر ڈک چینے نے ڈھائی برس صدر کے عہدے کی ذمہ داری سنبھالی۔

2007۔ آئی فون کے نام سےمشہور ایپل کا پہلا اسمارٹ فون مارکیٹ میں آیا۔

2012۔ تقریباً 15 ہزار نیوکلیائی مخالف مظاہرین نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کے دفتر کا محاصرہ کیا۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.