ETV Bharat / bharat

دنیا کے 100 بااثر شخصیات میں مودی، ممتا اور ادار پونا والا بھی - اردو نیوز

ٹائم میگزین کے ذریعے جاری 2021 کے 100 سب سے بااثر شخصیات کی فہرست میں وزیر اعظم مودی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کے سی ای او ادار پونا والا شامل ہیں۔

time magazine annual global list 2021: time magazine 100 influential person list
دنیا کے 100 بااثر شخصیات میں مودی، ممتا اور ادار پونا والا بھی
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 1:41 AM IST

ٹائم میگزین نے بدھ کے روز 2021 کے سب سے بااثر شخصیات کی اپنی سالانہ فہرست کا خلاصہ کیا۔ رہنماؤں کی اس عالمی فہرست میں امریکی صدر جو بائیڈن، نائب صدر کملا ہیرس اور امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامل ہیں۔ اس فہرست میں افغانستان کے عبوری نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

آسٹریلیا کے وزیراعظم موریسن سے مودی نے بات کی

فہرست میں چین کے صدر شی جن پنگ، برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.