ETV Bharat / bharat

Raebareli Religious Conversion Issue مذہب کی تبلیغ کے الزام میں تین گرفتار

author img

By

Published : Aug 29, 2022, 10:48 PM IST

رائے بریلی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہرچندپور علاقے میں پولیس نے رامرتی، دشرتھ اور سنیتا کو تبدیلی مذہب Religious Conversion Issue کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے ملے ثبوتوں کی بنیاد پر کارروائی کر تے ہوئے متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ آج تینوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ Raebareli Religious Conversion Issue

Three Christians Arrested in Raebareli
مذہب کے تبلیغ کے الزام میں تین گرفتار

رائے بریلی: اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے ہرچندر پور علاقے میں پیر کو ایک خاص مذہب کے تبلیغ کرنے پر دو خواتین سمیت تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔Three Arrested in Raebareli

رائے بریلی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہرچندپور علاقے میں پولیس نے رامرتی، دشرتھ اور سنیتا کو تبدیلی مذہب Religious Conversion Issue کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے ملے ثبوتوں کی بنیاد پر کارروائی کر تے ہوئے متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ آج تینوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Anti Conversion Law in Himachal Pradesh: ہماچل پردیش میں تبدیلی مذہب قانون میں سخت دفعات

پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے تبدیلی مذہب میں استعمال کی جارہی عطیہ باکس، مذہبی کتابیں وغیرہ کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ لوگ کافی وقت سے علاقے میں تبدیلی مذہب سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ الزام ہے کہ یہ لوگ ایک مخصوص مذہب کی تبلیغ کرتے تھے۔ ان لوگوں کے خلاف مقامی افراد نے پولیس سے شکایت بھی کی تھی۔ Raebareli Religious Conversion Issue

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.