ETV Bharat / bharat

Firing In US: امریکی ریاست آئیووا میں چرچ کے قریب فائرنگ، تین کی موت

امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں، اس واقعہ میں حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے۔Three killed in shooting in us

امریکی ریاست آئیووا میں چرچ کے قریب فائرنگ، تین کی موت

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 11:40 AM IST

واشنگٹن: امریکہ کے آئیووا صوبے کے ایمیس میں کارنرسٹون چرچ کے قریب فائرنگ میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور حملہ آور بھی شامل ہے۔ مقامی میڈیا نے جمعہ کو یہ رپورٹ دی۔ مقامی ڈیس موئنس رجسٹر اخبار نے اسٹوری کاؤنٹی کے شیرف نکولس لینی کے حوالے سے بتایا کہ ایسا لگتا ہے کہ مشتبہ حملہ آور بھی فائرنگ میں مارا گیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعرات کی شب چرچ کی پارکنگ میں پیش آیا۔Three killed in shooting in us

مزید پڑھیں:۔ Oklahoma Hospital Shooting: امریکی اسپتال میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

واضح رہے کہ پہلے ہی دن امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ارکان پارلیمان سے نئے بندوق کے کنٹرول قوانین کو منظور کرنے کے لیے فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس سے ملک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات کے رجحان کو روکنے میں مدد ملے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.