ETV Bharat / bharat

Threat to Kill CM Yogi: وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی - دیویندر تیواری کو جان سے مارنے کی دھمکی

کسان لیڈر سمیت وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی Threat to Kill CM Yogi والا خط موصول ہونے کے بعد پولیس نے ملزمین کی تلاش شروع کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 10:04 AM IST

ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ کسان منچ Bhartiya Kisan Manch کے قومی صدر دیویندر تیواری کو ایک خط کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی Threat to kill Devendra Tiwari دی گئی ہے۔

دھمکی آمیز خط
دھمکی آمیز خط

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمین کی تلاش شروع کر دی ہے۔ جس شخص نے اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کو دھمکی بھیجا ہے اس نے لفافے پر اپنا نام اور پتہ بھی لکھا ہے۔

دھمکی آمیز خط
دھمکی آمیز خط

یہ دھمکی آمیز خط ملنے پر کسان منچ کے صدر دیویندر تیواری نے عالم باغ پولیس اسٹیشن Alambagh Police Station میں مقدمہ درج کر کے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دیویندر تیواری کا کہنا ہے کہ 'خط میں لکھا ہے کہ آپ نے گائے کے تحفظ کے نام پر ہمیں بہت پریشان کیا ہے۔'

دھمکی آمیز خط
دھمکی آمیز خط

کسان لیڈر سمیت وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی والا خط موصول ہونے کے بعد پولیس نے ملزمین کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کی ابتدائی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خط اناؤ کے پوسٹ آفس سے بھیجا گیا ہے۔ حالانکہ خط پر دیوبند لکھا ہوا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں لکھنؤ سمیت کئی اضلاع کے مذہبی مقامات کو بموں سے اڑانے کی دھمکی والے خط موصول ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.