ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص

عالمی تاریخ میں 14 مارچ کے اہم واقعات پر ایک نظر۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
author img

By

Published : Mar 14, 2021, 10:09 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 14 مارچ کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

1647 - باویریا، کلون، فرانس اور سویڈن نے 30 سال کی جنگ کے بعد صلح نامے پر دستخط کیے۔

1653 - نیدرلینڈ کے کمانڈر جوہان وان گیلن نے اینگلو ڈچ جنگ میں برطانوی بیڑے کو شکست دی۔

1794 - ایلی وٹنی کے'کاٹن گن مشین' کو پیٹنٹ کرانے بعد امریکہ میں روئی کی صنعت کے لئے سب سے بڑا انقلابی ثابت ہوا۔

1879 - البرٹ آئن اسٹائن کی پیدائش ۔

1883- کارل مارکس کا انتقال۔

1905- فرانسیسی ماہر معاشیات ، فلسفی اور صحافی ریمنڈ اورون کی پیدائش۔

1912 - اٹلی کے شاہ کنگ وکٹوریا امانوئل سوم ایک مہلک حملے میں زخمی ہوا۔

1913 - ملیالی مصنف شنکرن کٹی پوٹیکٹ کی پیدائش۔

1914 - سربیا اور ترکی نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔

1926 - لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں ٹرین حادثے میں 248 افراد ہلاک ، 93 زخمی۔

1931 - ہندوستان کی پہلی ٹاکی فلم ’عالم آرا‘ کی بمبئی (اب ممبئی) میں نمائش ۔

1955 - شہزادہ مہیندر نیپال کا بادشاہ بنا۔

1965 - اسرائیلی کابینہ نے مغربی جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کیا۔

1976 - امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔

1988- ریاضی کے چاہنے والوں کے لئے پہلی بار ’پائی ڈے‘ منایا گیا۔

1993 - آسٹریلیائی بلے باز رکی پونٹنگ 18 سال کی عمر میں تسمانیہ کی جانب سے کھیلتے دو سنچریاں اسکور کیں۔

1998 - سونیا گاندھی پہلی بار کانگریس صدر بنی ۔

1999 - اسپین کے کارلوس مویا ٹینس کا دنیا کا نمبر ایک کھلاڑی بن گیا۔

2004 - چین میں نجی ملکیت کو قانونی منظوری فراہم کرنے کے لئے آئین میں ترمیم۔

2013 - عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک اور 50 زخمی ۔

2018 - برطانوی ماہر طبیعیات اسٹیفن ہاکنگ کا انتقال 76 سال کی عمر میں انتقال۔

یو-این-آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.