وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی نے کہا کہ امریکہ کو ڈونباس فوجی آپریشن کے درمیان روس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ بڑھنے کی توقع نہیں ہے۔ America On Russia Nuclear Weapons
پریس بریفنگ کے دوران جب محترمہ ساکی سے پوچھا گیا کہ کیا روس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا کوئی خطرہ ہے تو انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم اس حوالے سے کوئی بڑھتا ہوا خطرہ نہیں دیکھ ر ہے ہیں۔
انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکہ یوکرین سے پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے، حالانکہ ان میں سے بیشتر کے یورپ میں ٹھہرنے کی ظاہر کی جارہی ہے۔
ایک صحافی کے سوال پر کہ کیا امریکہ یوکرین سے پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے، محترمہ ساکی نے کہا ’’ہم ہیں، لیکن ہم یقینی طور پر امید کر رہے ہیں کہ ان میں سے بہت زیادہ نہیں لیکن کئی قریبی یورپی ممالک میں جانا چاہیں گے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ کو ڈون باس فوجی آپریشن کے درمیان روس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے خطرے کا امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:۔ Biden on Russia Ukraine Crisis: جوبائیڈن نے پوتن کو سفاک حکمراں قرار دیا
جب محترمہ ساکی سے ایک پریس بریفنگ کے دوران پوچھا گیا کہ کیا روس کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ ہے تو انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمیں اس سے متعلق کوئی بڑھا ہوا خطرہ نظر نہیں آرہا ہے۔
انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا یوکرین سے پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے، حالانکہ ان میں سے بیشتر کی یورپ میں قیام کی توقع ہے۔
ایک صحافی کے سوال پوچھے جانے پر کہ کیا امریکہ یوکرین سے پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے، محترمہ ساکی نے کہا ’’ہم ہیں، لیکن ہم یقینی طور پر اس بات کی امید کر رہے ہیں کہ ان میں سے بہت زیادہ تو نہیں لیکن متعدد لوگ آس پاس واقع یورپی ممالک میں جانا چاہیں گے‘‘۔
(یو این آئی)