ETV Bharat / bharat

Fuel Rates Unchanged: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : May 29, 2022, 2:23 PM IST

انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol and diesel prices in indian

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے اتوار کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کے بعد مسلسل سات دنوں تک ان کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل کے قریب ہے۔ انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ There is no change in petrol and diesel prices in indian

25 مئی کو عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے تک کی کمی ہوئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لندن برینٹ کروڈ آج 119.43 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 115.07 ڈالر فی بیرل پر ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:-

شہرپیٹرولڈیزل
دہلی96.7289.62
ممبئی 111.3597.28
کولکاتہ 106.0392.76
چنئی102.6394.24

مزید پڑھیں:۔ Fuel Rates Unchanged: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.