ETV Bharat / bharat

امریکی جنرل نے افغانستان انخلاء کے لیے جوانوں کا شکریہ اداکیا - خصوصی امریکی جنرل نے افغانستان انخلاء منصوبوں کے لئے جوانوں کا شکریہ اداکیا

امریکہ کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے سربراہ سنیہ جنرل مارک ملے نے گذشہ کئی ہفتوں سے امریکی باشندوں و دیگر لوگوں کو افغانستان سے نکالنے کے دوران ان کی خدمات کے پیش نظر دسویں ماونٹ ڈویژن کے ارکان کا شکریہ اداکیا ہے

خصوصی امریکی جنرل
خصوصی امریکی جنرل
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 7:13 AM IST

Updated : Sep 5, 2021, 7:36 AM IST

امریکہ کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے سربراہ سنیہ جنرل مارک ملے نے گذشہ کئی ہفتوں سے امریکی باشندوں و دیگر لوگوں کو افغانستان سے نکالنے کے دوران ان کی خدمات کے پیش نظر دسویں ماونٹ ڈویژن کے ارکان کا شکریہ اداکیا ہے۔

امریکہ کہ خصوصی سینہ جنرل نے گذشہ کئی ہفتوں میں افغانستان سے امریکیوں، افغانیوں اور دیگر کئی ممالک کے افراد کو افغانستان سے انخلا کے دوران دسویں ماونٹ ڈویژن کے ارکان کو انکے خدمات کے لئے شکریہ اداکیا ہے

جوائنٹ چیفس اسٹاف کے سربراہ سنیہ جنرل ٹارک ملے نے ہفتہ کو جرمنی سے رائن آرڈنسن بیرک میں جوانوں سے ملاقات کی ۔

جوانوں کے ایک گروپ سے بات چیت میں ملے نے کہا کہ آپ بمباری کے وہاں تھے؟ گروپ میں شامل لوگوں نے جواب دیا ،ہاں سر۔

ملے نے کہا کہ آپ لوگوں کی خدمات قابل تعریف ہے ۔آپ سب (بحری فوج،فضائیہ فوج مرین) نے 124،000 لو گوں کو پہنچایا۔اور لوگوں کی جان بچائی

مزید پڑھیں:امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر عائد پابندی ختم

سنیے جنرل نے کہا کہ جوانوں نے ایک ساتھ کام کرتے ہوئے ناقابل فراموش خدمات انجام دیا ہے۔ یہ ایسی خدمات ہے جس پر آپ کو ہمشہ فخر رہے گا یہ ایک ایسا پل ہوگا جس ے آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔

Last Updated : Sep 5, 2021, 7:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.