ETV Bharat / bharat

Supreme Court Extended Case Filing Time Limit: سپریم کورٹ نے مقدمہ دائر کرنے کے مقررہ وقت میں توسیع کی

سپریم کورٹ نے پیر کےروز ایک بار پھر کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز Increasing Cases of Covid-19 کے پیش نظر پورے ملک میں مقدمہ دائر کرنے کے مقررہ وقت میں توسیع Extension of Time for Filing Suit کرنے پر اپنی رضامندی دے دی۔

سپریم کورٹ نے مقدمہ دائر کرنے کے مقررہ وقت میں توسیع کی

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:50 PM IST

چیف جسٹس این وی رمنا Chief Justice NV Ramana کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ ایڈوکیٹ آن ریکارڈ ایسوسی ایشن (ایس سی اے او آر اے) کی مقدمہ دائر کرنے کے مقررہ وقت میں رخصت دینے کی درخواست کی تھی۔

بنچ نے کہا،’ہم سپریم کورٹ ایڈوکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن Supreme court Advocates on record Association کی درخواست کی عرضی قبول کرتے ہیں‘۔

یہ بھی پڑھیں:PM Security Breach: مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیٹی پر اتفاق

ایس سی اے او آر اے نے عدالت عظمیٰ 23 مارچ 2020 اور 27 اپریل 2021 کے اپنے احکامات کو بحال کرنے کے سلسلے میں ہدایت دینے کی درخواست کی تھی۔

عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کو حکم میں شامل کیا جانا چاہیے‘ اس کا ایک مسودہ اشتراک کرنے کے لیے کہا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.