ETV Bharat / bharat

Supreme Court Collegium: سپریم کورٹ کولیجیئم کی تین ہائی کورٹس کے ججوں کے عہدوں کے لئے 17 ناموں کی سفارش - ججوں کے عہدوں کے لئے 17 نام

سپریم کورٹ کی کولیجیئم Supreme Court Collegium نے بدھ کو بامبے، منی پور اور مدراس ہائی کورٹوں کے ججوں Judges Post کے عہدہ پر تقرری کے لئے 16 وکلا سمیت 17 ناموں کی سفارش کی۔ Judges Post for Three High Courts

Supreme Court Collegium: سپریم کورٹ کولیجیئم کی تین ہائی کورٹوں کے ججوں کے عہدوں کے لئے 17 ناموں کی سفارش

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 10:43 PM IST

کولیجیئم Supreme Court Collegium نے سب سے زیادہ دس وکلا کو ترقی دے کر مہاراشٹر ہائی کورٹ کے جج کے عہدہ پر تقرری کی سفارش کی ہے۔ اسی طرح مدراس ہائی کورٹ کے لئے 10وکلا کے ناموں کی سفارش جج کے عہدہ کے لئے کی گئی ہے۔

منی پور ہائی کورٹ کے ایڈیش جج اہانتھیل بمول سنگھ کو عہدہ میں ترقی دیکر جسٹس کے عہدہ پر تقرری کرنے کی سفارش کولیجیئم نے کی ہے۔

عدالت عظمی کی طرف سے بدھ کو جاری الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ 16 فروری کو سپریم کورٹ کی کولیجیئم کی میٹنگ میں وکلا اور ایک ایڈیشنل جج کو ہائی کورٹ میں جج بنانے کے لئے سفارش کرنے کے سلسلہ میں فیصلے کئے گئے۔ Judges Post for Three High Courts

بیان کے مطابق بامبے ہائی کورٹ کے لئے وکیل کشور چندرکانت سنت، والمیکی منیجس ایس اے، کمل رشیم کھاتا، شرمیلا اتم راو دیشمکھ، ارون رامناتھ پیڈنیکر، سندیپ وشنو پنت مارنے، گوری ونود گوڈسے، راجیش شانتا رام پاٹل، ڈاکٹر عارف صالح ڈاکٹر اور سوم شیکھر سندیریسن کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔ Supreme Court Collegium

یہ بھی پڑھیں: Supreme Court Collegium: چھ جوڈیشیل افسران کو دہلی ہائی کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

مدراس ہائی کورٹ کے لئے وکیل ندومولو مالا، سندر موہن، کبال کماریش بابو، ایس سونتھر، عبدالغنی عبدالحمید اور آر جان ستین کو ترقی دیکر جج بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔ Judges Post for Three High Courts

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.