ETV Bharat / bharat

مرادآباد: نجی اسکول پر من مانی فیس وصول کرنے کا الزام، کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 2:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر ایک نجی انٹر کالج کی طالبات نے اسکول انتظامیہ پر من مانی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈی ایم سریندر کمار سنگھ کو ایک میمورنڈم دیکر اسکول انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

students
students

روپالی نے انٹرمیڈیٹ کالج کے انتظامیہ پر الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ اسکول نے طالبات سے امتحان کے نام پر فیس تو جمع کرلی تھی لیکن امتحان کے دوران انہیں غیر حاضر دکھا کر امتحان میں فیل کر دیا جس کے بعد ہوئے ہنگامے اور اسکول میں توڑ پھوڑ کے بعد اسکول انتظامیہ نے طالبات کو پرموٹ کرکے پاس ہونے کی مارکشیٹ دے دی لیکن اس مارکشیٹ میں کسی بھی مضمون میں نمبر نہ دینے کی وجہ سے ملی پرموٹ مارکشیٹ میں نمبر نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی اسکول میں ایڈمیشن نہیں ہو پا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ بورڈ کے نتائج میں طلبہ کو غیر حاضر دکھانے پر سرپرست ناراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.