ETV Bharat / bharat

Water Problem in Moradabad: پانی کی ٹنکی شروع نہ ہونے سے کالونی کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 3:35 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد رحمت نگر علاقے میں سال 2016 میں سماج وادی حکومت میں غریبوں کو مکان دینے کے لئے 'آسرا کالونی' بنائی گئی تھی اور اس کالونی کے مکان غریبوں کو دیے بھی گئے تھے، جب سے لیکر آج تک لوگ یہاں رہ تو رہے ہیں لیکن کالونی میں پانی کی ٹنکی شروع نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پانی کے لیے کافی پریشان ہیں۔

Water Problem in Moradabad
پانی کی ٹنکی شروع نہ ہونے سے کالونی کے لوگوں کو پریشانی کا سامنا

مرادآباد رحمت نگر علاقے میں غریب 'آسرا کالونی' میں رہتے, لیکن کالونی میں پانی کی ٹنکی شروع نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پانی کے لیے کافی پریشان ہیں۔ ای ٹی وی بھارت اردو کی ٹیم نے جب کالونی میں رہنے والے مقامی لوگوں سے بات کی تو مقامی لوگوں نے بتایا کہ کالونی میں پانی کی ٹنکی تو بنی ہے لیکن شروع نہیں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے لوگ پائپ کے ذریعہ موٹر چلا کر اپنے مکان کی چھت پر رکھی پانی کی ٹنکیاں بھرتے ہیں۔

ویڈیو

پوری کالونی میں ایک ہی پانی کی موٹر لگی ہے۔ سبھی کالونی والے اپنے اپنے بجلی کے میٹر سے موٹر چلاتے ہیں اور پانی بھرتے ہیں لیکن کالونی میں بنی پانی کی ٹنکی شروع نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی اٹھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پانی کی قلت سے ویہل شوپیان میں ہاہاکار

آپکو بتا دیں کہ یہ وہی کالونی ہے جس پوری کالونی میں کئی سالوں سے بجلی نہیں تھی اور ای ٹی وی بھارت اردو The effect of ETV Bharat Urdu News نے اس خبر کو تفصیل سے دکھایا تھا جس کے بعد اعلی افسران کی نیند ٹوٹی اور فوراً ہی کالونی میں بجلی کی سپلائی دی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.