ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش میں کورونا کیسز کی تعداد 18،958 پہنچی - اروناچل پردیش کی خبریں

ریاستی ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق سب سے زیادہ نئے 88 نئے ایکٹوکیسز ایٹا نگر میں سامنے آئے ہیں ،دیبانگ وادی 22 اورمغربی کامینگ 20 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اروناچل پردیش میں کورونا کیسز کی تعداد 18،958 پہنچی

author img

By

Published : May 4, 2021, 11:57 AM IST

اروناچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 220 نئے کیسز سامنے آنے سے کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 18،958 ہوگئی۔

ریاستی ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق سب سے زیادہ نئے 88 نئے ایکٹوکیسز ایٹا نگر میں سامنے آئے ہیں ،دیبانگ وادی 22 اورمغربی کامینگ 20 کیسز سامنے آئے ہیں۔

وہیں وائرس سے 90 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، جس سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد17،363 ہوگئی۔

ایکٹو کیسز 1،536 ہیں اورمرنے والوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.