ETV Bharat / bharat

Collector Of Ajmer Anshdeep On Corona: 'ہماری پہلی ترجیح کووڈ انفیکشن پر قابو پانا ہے' - انشدیپ کا کورونا پر بیان

اجمیر کے نئے کلکٹر انشدیپ نے میڈیا کو بتایا کہ موجودہ صورتحال میں ان کی پہلی ترجیح کووڈ کے انفیکشن پر قابو پانا ہے۔ New Collector Of Ajmer Anshdeep On Corona

'ہماری پہلی ترجیح کووڈ انفیکشن پر قابو پانا ہے'

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 12:17 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کے نئے کلکٹر انشدیپ نے پیر کو اپنا عہدہ سنبھالا۔ انشدیپ کا پالی سے اجمیر تبادلہ ہوا ہے۔ پہلے ہی دن انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کورونا پر قابو پانا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

'ہماری پہلی ترجیح کووڈ انفیکشن پر قابو پانا ہے'

انہوں نے کہا کہ کووڈ کے اس دور میں اچھے کام کو اسی طرح آگے بڑھایا جائے گا جس طرح ممکن ہے۔ New Collector Of Ajmer Anshdeep On Corona

انہوں نے کہا کہ ہاسپٹل میں بہترین انتظامات کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

انشدیپ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم زمینی سطح پر سرکاری اسکیموں کو آسانی سے نافذ کرنے کے لیے کام کریں گے۔ چاہے وہ جل جیون مشن ہو، پنچایت راج اسکیم ہو یا اسمارٹ سٹی پروجیکٹ، یہ تمام کام وقت پر مکمل ہونے کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:۔ اجمیر کلکٹر نے دیہی علاقوں کا دورہ کیا

شہریوں کو امید ہے کہ انہیں سرکاری اسکیموں کا مکمل فائدہ ملے گا اور اسمارٹ سٹی کے نام سے اجمیر کا نام روشن ہوگا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں جاری کردہ ٹرانسفر لسٹ میں اجمیر کلکٹر پرکاش راجپروہت کی جگہ انشدیپ کا تبادلہ اجمیر کلکٹر کے عہدے پر کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.