ETV Bharat / bharat

اسرائیلی فوج نے 'اپنی الجھن' کی وضاحت کی - اسرائیلی فوج غزہ میں داخل نہیں ہوئی

اسرائیلی فوج نے واضح کیا کہ اس کی فوج غزہ کی پٹی میں داخل نہیں ہوئی ہے جیسا کہ اس سے پہلے کہا گیا تھا، بلکہ اندرونی مواصلات میں کوتاہی کی وجہ سے یہ 'الجھن' پیدا ہوئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے اپنی الجھن کی وضاحت کی
اسرائیلی فوج نے اپنی الجھن کی وضاحت کی
author img

By

Published : May 14, 2021, 9:00 AM IST

Updated : May 14, 2021, 10:53 AM IST

اسرائیلی فوج نے جمعہ کو واضح کیا کہ اس کی فوج غزہ کی پٹی میں داخل نہیں ہوئی تھی جیسا کہ اس نے پہلے کہا گیا تھا۔ انہوں نے اسے 'اندرونی مواصلات' کا مسئلہ قرار دیا۔

آدھی رات کے فوراً بعد ہی اسرائیلی فوج نے میڈیا کو ایک پیغام بھیجا جس میں کہا گیا تھا کہ اس کے فوجی غزہ کی پٹی میں داخل ہو گئی ہیں اور اس بات کی تصدیق فوج کے ترجمان نے خبر رسا ادارے اے ایف پی کو بھی کر دی تھی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان جان کونریکس نے آپریشن کے پیمانے میں اضافے کی تصدیق کردی تھی۔

تاہم آج اسرائیلی فوج نے واضح کیا کہ اس کی فوج غزہ کی پٹی میں داخل نہیں ہوئی ہے جیسا کہ اس سے پہلے کہا گیا تھا، بلکہ اندرونی مواصلات میں کوتاہی کی وجہ سے یہ الجھن پیدا ہوئی۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ "غزہ کی پٹی میں" حملہ کر رہا ہے لیکن زمین پر اس کی فوج موجود نہیں ہیں۔

جمعرات کو کہا تھا کہ وہ غزہ کے سرحدی علاقہ میں فوج کو اکٹھا کررہا ہے اور حماس کے زیر انتظام علاقہ پر ممکنہ زمینی حملے سے قبل 9،000 محافظوں کو تیار رکھا گیا ہے۔

راکٹ ڈیفنس بیٹری کا دورہ کرتے ہوئے اسرائیلی فوج نے فوجیوں کو حماس کے خلاف مہم کے لئے تیار رہنے کو کہا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ 'اس میں زیادہ وقت لگے گا، لیکن... ہم اپنا مقصد حاصل کرلیں گے - تاکہ اسرائیل کی ریاست میں امن بحال ہو۔'

قابل فہم ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں اب تک کم از کم سو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیل نے فضائی حملوں میں اضافہ کیا ہے۔

حماس نے اسرائیل کی طرف سینکڑوں راکٹ داغے جن میں بیشتر اسرائیل نے ہوا میں ہی تباہ کر دئے۔ اسرائیل کے سات شہری حماس کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔

Last Updated : May 14, 2021, 10:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.