ETV Bharat / bharat

بھارت اور چین کے کمانڈروں کی میٹنگ جمعہ کو ہوگی - انڈیا چین

فوج کے ایک سینئر افسر نے بدھ کے روز بتایا کہ"دونوں فوجوں کے کمانڈروں کے درمیان بھارتی سرحد پر چشول سیکٹر میں میٹنگ ہوگی جس میں اختلافی معاملوں گوگرا، ہاٹ اسپرنگ اور دیپسانگ کے مسائل سمیت مختلف زیر التواء امور پر تفصیلی بات چیت ہوگی"۔

بھارت اور چین کے کمانڈروں کی میٹنگ جمعہ کو ہوگی

author img

By

Published : Apr 8, 2021, 1:03 AM IST

بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں گزشتہ سال سے جاری تعطل کو حل کرنے کے لئے دونوں افواج کے کور کمانڈروں کے درمیان 11 ویں دور کی بات چیت جمعہ کے روز ہوگی۔

فوج کے ایک سینئر افسر نے بدھ کے روز بتایا کہ"دونوں فوجوں کے کمانڈروں کے درمیان بھارتی سرحد پر چشول سیکٹر میں میٹنگ ہوگی جس میں اختلافی معاملوں گوگرا، ہاٹ اسپرنگ اور دیپسانگ کے مسائل سمیت مختلف زیر التواء امور پر تفصیلی بات چیت ہوگی"۔

بھارت کی طرف سے لیہہ میں تعینات 14 کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی جی کے مینن نمائندگی کریں گے۔ دونوں فریقوں کے مابین دسویں دور کی بات چیت کے بعد فروری میں پیگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کنارے سے دونوں فوجوں نے اپنے جوانوں کو پیچھے ہٹانا شروع کردیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.