ETV Bharat / bharat

Add. Chief Secretary Visited District Hospital: کورونا کے مدنظر ایڈیشنل چیف سکریٹری نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا - ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سہارنپور کا دورہ کیا

ایڈیشنل چیف سکریٹری نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، ساتھ ہی ہسپتال انتظامیہ کو تمام انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔Additional Chief Secretary Visited The District Hospital

کورونا کے مدنظر ایڈ یشنل چیف سکریٹری نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 7:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں کورونا انفیکشن کی تیسری لہر کے پیش نظر ایڈیشنل چیف سکریٹری رجنیش دوبے نے ضلع ہسپتال اور خواتین کے ہسپتال کا دورہ کیا۔Additional Chief Secretary Visited The District Hospital

کورونا کے مدنظر ایڈ یشنل چیف سکریٹری نے ضلع ہسپتال کا دورہ کیا
ہسپتال کے اندر ایڈیشنل چیف سکریٹری نے کووڈ-19 کے انفیکشن سے بچنے کے لیے تمام انتظامات کا بغور جائزہ لیا، ساتھ ہی ضلع ہسپتال انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کی۔

مزید پڑھیں:۔ نوئیڈا: کووڈ-19 ہسپتال کا دورہ

اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سکریٹری نے کہا کہ تیسری لہر کے پیش نظر لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، ساتھ ہی ہسپتال انتظامیہ کو تمام انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آکسیجن کے لئے اضافی جنریٹر لگانے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ پلانٹ دیا گیا ہے تاکہ انتظامیہ کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے خصوصی لیبر روم کا بھی انتظام کیا جائے، اگر حاملہ خاتون کورونا پازیٹیو ہوتی ہے تو ضلع ہسپتال انتظامیہ بھی تمام قوانین پر عمل کرتے ہوئے بالخصوص ترجیحی بنیادوں پر اعلیٰ سطح کے علاج کے انتظامات کرے گی۔

اس موقع پر ایڈیشنل چیف سکریٹری رجنیش دوبے کے ساتھ ضلع مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.