ETV Bharat / bharat

کانگو میں شدت پسندوں کا حملہ، 10 افراد کی موت - Terrorist attack in Congo kills 10

شدت پسندوں کے اس حملے میں 14 گاڑیاں بری طرح جل گئی ہیں اور 25 افراد کو یرغمال بنایا لیا گیا۔

کانگو میں دہشت گردانہ حملہ،10 افراد کی موت 25 لاپتہ

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 9:28 AM IST

افریقی ملک کانگو کے شمال مشرقی حصہ میں ایلائڈ ڈیموکریٹک فورسز (اے ڈی ایف) کے شدت پسند حملے میں کم از کم 10 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔

اوکاپی ریڈیو براڈکاسٹر کے مطابق شدت پسندوں نے ایٹوری صوبہ میں گاڑیوں کے ایک قافلے پر یہ حملہ کیا۔ کانگو کی فوج اور اقوام متحدہ سلامتی دستوں کے ذریعہ قافلے کو یقینی طو رپر محفوظ بنانے کے باوجود عسکری حملہ کرنے میں کامیاب رہے۔

شدت پسندوں کے اس حملے میں 14 گاڑیاں بری طرح جل گئی ہیں اور 25 افراد کو یرغمال بنایا لیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.